چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا۔ چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے قریب سے ہی گرفتار کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز  کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی چوہدری ظہور الہٰی روڈ کے گول چکر سے مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار400 روپے کی کمی

کراچی(ن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 5400 روپے کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5400 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 29 ہزار روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 4629 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 96 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کالعدم قرار، تمام افراد کی فوری رہائی کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے واقعہ کے بعد نظر بند تمام افراد کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، جسٹس صفدر سلیم شاہد نے 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے فیصلہ دیا کہ لاہور سمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا 

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سول و عسکری قیادت شریک ہوگی جس میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا ۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر مزید پڑھیں

کوالالمپور میں پی آئی اے کا جہاز روکے جانے کا معاملہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)کوالالمپور میں پی آئی اے کا جہاز روکے جانے کا معاملہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا،سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن نے جہاز ایک ہفتہ میں واپس لانے کی نوید سنادی،جہاز کا ایک انجن لیز پر تھا جس پر ادائیگی کی ہوئی تھی عدالت میں ثبوت جمع کرادیئے ہیں ۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی مزید پڑھیں

کنول آفتاب کو ایک اور کامیابی مل گئی، شوہر کی بھی مبارکباد

لاہور( آن لائن)پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ آفتاب کنول کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو بلو بیج مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ٹک ٹاک پر 18.2 ملین فالوورز رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر کنول آفتاب کو انسٹاگرام پر بلو بیج مل گیا ہے جس پر  وہ انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوءے مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں 10 جون سے 31 جولائی تک چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(] آن لائن)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نظامت تعلیمات کے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی بند رہیں گے ،اداروں کے سربراہان ضروری سٹاف کو بلا سکیں گے ، نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں

ملک کی تباہی کی وجہ حکومت میں آنیوالی تمام سیاسی جماعتیں ہیں، عائشہ گلالئی 

پشاور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ق)کی رہنما عائشہ گلالئی نے تمام سیاسی جماعتوں کو ملکی تباہی کا ذمہ دار قراردیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عائشہ گلالئی نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا کی بہتری کیلئے کسی نے کا م نہیں کیا،آج پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ چکا ہے معاشرے میں انصاف نہیں ہے ،ان مزید پڑھیں

ڈالر 11 روپے سستا ہو گیا 

کراچی ( آن لائن )اوپن مارکیٹ میں اچان ڈالر کی قدر میں ہوشربا کمی ہوئی جس نے کاروباری افراد کو حیران کر کے رکھ دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈ الر کی قیمت میں 11.50 روپے اچانک کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 299.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

آندھی چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور (ویب ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات  نے آج بھی پنجاب، خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔ جیو نیوز کے مزید پڑھیں