ڈالر 11 روپے سستا ہو گیا جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 109 مناظر کراچی ( آن لائن )اوپن مارکیٹ میں اچان ڈالر کی قدر میں ہوشربا کمی ہوئی جس نے کاروباری افراد کو حیران کر کے رکھ دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈ الر کی قیمت میں 11.50 روپے اچانک کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 299.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔