وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا 

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سول و عسکری قیادت شریک ہوگی جس میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا ۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شرکت کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں