وزیرصحت کی جانب پیش کردہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر نیب ذرائع کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرصحت کی جانب پیش کردہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر نیب کا مؤقف سامنے آگیا اور بتایا گیا ہے کہ نیب کے پاس موجود عمران خان کی میڈیکل رپورٹس میں کوکین یا شراب کے استعمال کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے،عمران خان کی میڈیکل رپورٹ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ 

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ ہوگیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی میں گرکرتباہ ہوا۔جس دوران حادثہ پیش آیا اس وقت طیارہ معمول کی تربیتی پروازپر تھا، یہ حادثہ بنگلورو شہر سے 136 کلو میٹر مزید پڑھیں

’عمران خان کی نااہلی پر قیادت شاہ محمود قریشی کے ذمہ، ایک آپشن پرویز خٹک لیکن کسی کو بھی یقین نہیں کہ ۔ ۔ ۔‘ پی ٹی آئی رہنماء نے حیران کن بات بتادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف  اور  عمران خان کو چھوڑ کر نہ جانے والے پارٹی رہنماؤں کیلئے بھی 9؍ مئی کے بعد کے حالات شدید غیر یقینی کا شکار ہیں اور یہ تشویش پائی جاتی ہے کہ عمران خان کو درپیش قانونی نوعیت کے نتائج سے کیسے نمٹا جائے ، عمران خان کی نااہلی مزید پڑھیں

صنم جاوید اپنے والد سے بھی ناراض، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے بیٹی کی ناراضی کی وجہ بتا دی۔ والد صنم جاوید کا کہنا تھاکہ بیٹی مجھ سے ایک سال سے اس بات پر ناراض ہے اور میرے گھر بھی نہیں آتی کہ آپ نے میرے لیڈر کو برا کہا۔ جیو نیوز مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد پر پاکستانی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 جوان شہید 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک ایران سرحد پر پاکستانی چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 جوان شہید ہو گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے پاک ایران سرحد پر سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیاہے،حملہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ سنگوان میں کیاگیا۔ مزید پڑھیں

ڈالر 400روپے ، سونا 3 لاکھ روپے تولہ اور سریا4 لاکھ روپے ٹن تک پہنچ جائے گا ، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (آئی این پی) چیئر مین کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن ایاز میمن موتی نے بڑہتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہی حالات رہے تو ڈالر چارسوروپے ، سونا تین لاکھ روپے تولہ اور سریاچار لاکھ روپے ٹن تک پہنچ جائیگا اور اگر پاکستان میں معاشی تباہی کو مزید پڑھیں