صنم جاوید اپنے والد سے بھی ناراض، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے بیٹی کی ناراضی کی وجہ بتا دی۔ والد صنم جاوید کا کہنا تھاکہ بیٹی مجھ سے ایک سال سے اس بات پر ناراض ہے اور میرے گھر بھی نہیں آتی کہ آپ نے میرے لیڈر کو برا کہا۔

جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ میرے نظریات ہیں کہ ملک میں بائیں بازو کی سیاست ہونی چاہیے، انتہاپسندی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں جیل میں قید ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں