ملک کی تباہی کی وجہ حکومت میں آنیوالی تمام سیاسی جماعتیں ہیں، عائشہ گلالئی 

پشاور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ق)کی رہنما عائشہ گلالئی نے تمام سیاسی جماعتوں کو ملکی تباہی کا ذمہ دار قراردیدیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عائشہ گلالئی نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا کی بہتری کیلئے کسی نے کا م نہیں کیا،آج پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ چکا ہے معاشرے میں انصاف نہیں ہے ،ان کاکہناتھا کہ تباہی کی وجہ حکومت میں آنیوالی تمام سیاسی جماعتیں ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں