سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی گرفتاری کا فیصلہ

سینئر صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ان پر کرپشن ، دہشتگردی ، فوج میں بغاوت کی کوشش اور سیاست میں مداخلت جیسے الزامات ہیں۔ اپنے ولاگ میں ان کاکہناتھاکہ فیض حمید کا کورٹ مزید پڑھیں

عمرے کیلئے موٹر سائیکل پر روانہ ہونے والا شخص مکہ مکرمہ پہنچتے ہی انتقال کر گیا 

جرمنی سے عمرے کی ادائیگی کیلئے موٹر سائیکل پر روانہ ہونے والا شخص مکہ مکرمہ پہنچتے ہی انتقال کر گئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق 53 سالہ غازی جاسم شہدے نے جرمنی سے موٹرسائیکل پر مسجد الحرام تک کا سفر 73 دن میں مکمل کیا تھا۔شام سے تعلق رکھنے والے غازی جاسم مکہ کی جانب مزید پڑھیں

منڈی بہاؤ الدین میں شادی میں نوٹوں کی بارش، مہنگی ترین چیز لوگوں میں تقسیم

 منڈی بہاؤ الدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب کے دوران نوٹوں کی بارش کردی گئی، باراتیوں میں موبائل فونز بھی تقسیم کیے گئے۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق شادی کی تقریب میں دولہا کے دوست اور عزیز و اقارب میرج ہال کی چھت سے کافی دیر تک نوٹ نچھاور کرتے رہے۔فضا میں ہر مزید پڑھیں

ہنڈا نے اپنی موٹر سائیکلیں پھر مہنگی کر دیں، سی ڈی 70 کتنے کی ہو گئی؟

اٹلس ہنڈانے پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک بار پھر 7 ہزار سے 25ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ مقامی اخبار جنگ نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو بھیجی گئی نئی پرائس لسٹ کے مطابق ہنڈاکی موٹر سائیکل سی ڈی 70 کی قیمت مزید پڑھیں

ڈی آئی خان ؛ہسپتال سے نومولود بچی اغوا

ہسپتال سے نومولود بچی کو اغواکرلیاگیا،والد عالم نور وزیر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز ایف آئی آر کے متن میں کہاگیا ہے کہ نومولود بچی کو برقعہ پہنی خاتون نے اغوا کیا۔ ہسپتال انتظامیہ کاکہناہے کہ ہسپتال کے کیمرے خراب ہیں ،سڑک ودیگر مقامات پر مزید پڑھیں