ڈی آئی خان ؛ہسپتال سے نومولود بچی اغوا

ہسپتال سے نومولود بچی کو اغواکرلیاگیا،والد عالم نور وزیر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز ایف آئی آر کے متن میں کہاگیا ہے کہ نومولود بچی کو برقعہ پہنی خاتون نے اغوا کیا۔

ہسپتال انتظامیہ کاکہناہے کہ ہسپتال کے کیمرے خراب ہیں ،سڑک ودیگر مقامات پر نصب کیمروں سے مدد لی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں