سندھ پربیرونی قرضے کئی گنا بڑھ گئے ،غیرملکی قرضوں پر سہ ماہی قسط10 ارب37 کروڑ روپے کا سود ادا کئے جانے کاانکشاف 

کراچی( آن لائن)سندھ پربیرونی قرضے کئی گنا بڑھ گئے ،حکومت کی جانب سے غیرملکی قرضوں پر سہ ماہی قسط10 ارب37 کروڑ روپے کا سود ادا کئے جانے کاانکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے بھاری سود پر غیرملکی قرضے لئے جانے کا انکشاف ہوا ہے،سندھ حکومت مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

کراچی ( آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 39 پیسے سستا ہونے کے بعد 283.40 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

لاہور ہائیکورٹ ؛الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نااہل قرار دینے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

لاہور( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نااہل قرار دینے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا، عدالت نے درخواست پر اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کیلئے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نااہل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ؛ مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب 

لاہور( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب کرلئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے انٹراکورٹ اپیل مزید پڑھیں

انتخابات التواءکیس، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی، کن ججز کا بینچ بنانے کی استدعاکی ہے ؟ جانئے

اسلام آباد ( آن لائن )اٹارنی جنرل نے انتخابات التواءسے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ہے ،جس میں کہا گیاہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں یہ تین رکنی بینچ مقدمے کو نہ سنے ۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات التواءسے متعلق کیس کی سماعت بینچ میں شامل چیف جسٹس مزید پڑھیں

”ایسے لگتا ہے جیسے ہم غزہ میں ہیں “فوادچودھری نے ریڈزون داخلہ پر سخت انتظامات کی شکایت چیف جسٹس پاکستان سے کردی 

اسلام آباد( ان لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے ریڈزون داخلہ پر سخت انتظامات کی شکایت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے کردی ،چیف جسٹس پاکستان نے فوادچودھری کی ریڈزون کے داخلی راستے کھلوانے کی درخواست مسترد کردی نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق فوادچودھری نے کہا کہ وکلا کو ریڈزون مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں آج کون کون داخل ہو سکے گا ؟ اسلام آباد پولیس نے بیان جاری کر دیا 

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ میںلوگوں کے داخلے سے متعلق ترجما ن اسلام آباد پولیس نے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہناتھا کہ سپریم کورٹ میں آج وہی داخل ہو ںگے جن کے مقدمات ہوں گے، ایسے افراد بھی اندر جا سکیں گے جنہیں مزید پڑھیں

پنجاب اور پختونخوا انتخابات ملتوی کیس؛ وکلا کی بڑی تعداد چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی 

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس کی سماعت آج ہوگی، وکلا کی بڑی تعداد چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ پنجاب اور خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

عمران خان کی تقریر نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست ، لاہور ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کر دیا 

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کے کیس میں عدالت نے چیئرمین پیمرا کو نوٹس کرکے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کے بیانات ٹی وی چینلز پر نشر نہ کرنے پر پیمرا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

انتخابات سے متعلق کیس؛ سپریم کورٹ نے 31 مارچ کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

 اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق کیس کی 31 مارچ کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہاہے کہ اٹارنی جنرل سے فنڈز کی فراہمی اور سکیورٹی صورتحال کا پوچھا،اٹارنی جنرل نے فنڈز اور سیکورٹی صورتحال پر جواب کیلئے مہلت طلب مزید پڑھیں