انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا اپریل 3, 2023April 3, 2023 0 تبصرے 130 مناظر کراچی ( آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 39 پیسے سستا ہونے کے بعد 283.40 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔