امریکہ کے اوپر تباہ کیے گئے چینی غبارے نے کس قسم کی معلومات جمع کیں؟ ایسا انکشاف کہ امریکہ کی نیندیں اڑ گئیں

واشنگٹن ( آن لائن) امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ پورے امریکہ کے اوپر سے اڑنے والا چینی غبارہ تباہ کیے جانے سے پہلے  امریکی فوجی مقامات سے انٹیلی جنس معلومات اکٹھا کرنے اور اسے حقیقی وقت میں بیجنگ تک پہنچانے میں کامیاب رہا۔ این بی سی نے دو موجودہ سینئر امریکی حکام کا مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کا پیسہ تخت لاہور کی لڑائی پر خرچ ہوگا، بلاول بھٹو کی میڈیا سے گفتگو

لاڑکانہ( آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری سیاست یرغمال ہوچکی ہے، سیلاب متاثرین کی کسی کو فکر نہیں ہے۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو  نے کہا کہ سیلاب متاثرین کاپیسہ تخت لاہور کی لڑائی پر خرچ کیا جائے گا جس پر پیپلزپارٹی بھرپور احتجاج کرے مزید پڑھیں

انتخابات کے التواء کا معاملہ، وزیراعظم نے وفاقی کا بینہ کا اجلاس فوری طور پر طلب کرلیا

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 8 بجے ہوگا جس میں  سپریم کورٹ میں زیرسماعت الیکشن التوا کیس کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ  نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التواء سے متعلق کیس کافیصلہ مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک اور ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس بلوچستان جوڈیشل کونسل کی جانب سے دائر کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط، عہدہ چھوڑنےکا کہہ دیا

اسلام آباد( آن لائن) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ کر عہدے کا چارج چھوڑنے کو کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق رجسٹرارسپریم کورٹ کو لکھے گئے خط میں جسٹس قاضی فائز کا کہنا ہے کہ میرے لیے حیران کن تھا کہ آپ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سرکلر جاری مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی( آن لائن)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں1200 روپے اضافہ ہوا ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے اضافے کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1058 روپے اضافے سے ایک لاکھ 79 ہزار 612 روپے ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

امت کے افضل ترین لوگوں میں شامل وہ شخص جو دجال کا مقابلہ کرے گا

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے دجال کے متعلق ایک طویل بیان کیا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات میں یہ بھی تھا کہ آپ ﷺ  نے فرمایا دجال آئے گا اور اس کے لیے ناممکن ہوگا کہ مدینہ کی مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ نے پی ڈی ایم حکومت سے برکت ختم کردی ہے، فواد چوہدری

سلام آباد( آ ن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے ظلم و جبر کی انتہاء کردی ہے جس کی وجہ سے ان کی حکومت میں سے برکت ختم ہوگئی ہے۔ اسلام آبادمیں وکلاءسےخطاب کرتے ہوئےفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے اعظم سواتی اورحسان نیازی سمیت مزید پڑھیں

 میچ کے دوران شہری کو میدان میں جا کر اپنی گرل فرینڈ کو شادی کیلئے پروپوز کرناواقعی مہنگا پڑگیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک شخص کو میجر لیگ بیس بال کے ایک میچ کے دوران میدان میں جا کر اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے عاشق کو گرفتار کر لیا۔  انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ لیگ میں لاس اینجلس ڈاجرز کے پہلے میچ کے دوران پیش مزید پڑھیں

دہلی کے امیر لوگوں کا روزگار کیا ہے؟ سوشل میڈیا صارف کے سوال پر لوگوں نے دل کھول دیئے 

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی دہلی میں ایک پوش علاقے سے گزرتے ہوئے لوگوں کے لگژری گھر اور گاڑیاں دیکھ کر ایک نوجوان نے انٹرنیٹ پر ان امراءسے ایک ایسا سوال پوچھ لیا کہ انٹرنیٹ پر ہنسی کا طوفان آ گیا۔  انڈیا ٹائمز کے مطابق اس نوجوان نے ’Reddit‘ پر’دہلی کے امیر لوگو، تمہارا روزگار کیا مزید پڑھیں