چیف جسٹس عمر عطا بندیال ججز کی تقسیم کے خاتمے کیلئے متحرک ، اختلافی نوٹ دینے والے ججز کو اپنے بنچ میں شامل کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے ججز میں تقسیم کے خاتمے کیلئے متحرک ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے ججز سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، چیف جسٹس پاکستان نے آئندہ ہفتے کے بنچز اتفاق مزید پڑھیں

پنجاب کے الیکشن کی تاریخ سے( ن) لیگ کے پیٹ میں تکلیف کیوں اٹھ رہی ہے، پرویز الہٰی نے سوال اٹھا دیا

لاہور ( آن لائن) تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے آئین کے مطابق پنجاب میں الیکشن کا اعلان کیا تو سب مخالفت پر اتر آئے۔ پنجاب کے الیکشن کی تاریخ سے (ن) لیگ کے پیٹ میں تکلیف کیوں اٹھ رہی ہے۔ نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کو نیا جنون چڑھ گیا؟

لاہور ( آن لائن) شاہین آفریدی کو نیا جنون چڑھ گیا، فاسٹ باولنگ کے ساتھ ساتھ  بیٹنگ  میں لوہا منوانے کیلئے بھی انتھک پریکٹس شروع کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی باؤلنگ کے بعد اب بیٹنگ کیلئے بھرپور نیٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ پاور ہٹنگ میں نکھار مزید پڑھیں

اداکارہ مائرہ خان ، شمعون عباسی سے قریبی تعلق پر کھل کر بول پڑیں

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ و ماڈل مائرہ خان اداکار شمعون عباسی کے ساتھ اپنے تعلق پر کھل کر بول پڑیں۔ ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے مائرہ خان کاکہناتھا کہ شمعون عباسی کے ساتھ کئی پراجیکٹس پر ایک ساتھ کام کیا ہے، جس میں قابیل اور دادل شامل ہیں جبکہ مزید او پراجیکٹس آنا باقی مزید پڑھیں

آج بھی عمران خان کو ایک اہم جگہ سے حمایت حاصل ہے،شرجیل میمن 

کراچی( آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ 2018 کا الیکشن فکس تھا،آج کے دن ایک جعلی وزیراعظم کو قانونی طریقے سے نکالا گیا،آج بھی عمران خان کو ایک اہم جگہ سے حمایت حاصل ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہناتھا کہ 2018 کا الیکشن فکس تھا،2018 میں کچھ مزید پڑھیں

2 پٹواریوں نے رشتے داروں کو ٹوکن دے کر مفت آٹا پوائنٹ سے 30 ہزار تھیلے غائب کر لئے

 مظفرگڑھ ( آن لائن) مظفرگڑھ میں 2 پٹواریوں نے مفت آٹا پوائنٹ سے 30 ہزار تھیلے غائب کر لئے، دونوں پٹواریوں کو معطل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پٹواریوں نے کرپشن کیلئے چال چلی جو پکڑی گئی، اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ مفت آٹا پوائنٹ سے مزید پڑھیں

پی آئی اےکی لاہور سےمدینہ جانیوالی پرواز کی روانگی میں غیرمعمولی تاخیر،مسافر پریشان

لاہور (آن لائن)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی لاہور سےمدینہ کی پرواز کی روانگی میں غیر معمولی تاخیر سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔  پی آئی اے کی پرواز پی کے 747 کے مسافروں کی کل شام سے بورڈنگ تو ہوگئی لیکن پرواز نہ مل سکی، پرواز میں تاخیر پر مسافروں نے مزید پڑھیں

عوام چینی چینی کرتے رہ گئے، سمگلروں نے 4 لاکھ ٹن چینی افغانستان پہنچا دی، حکام بے بس 

لاہور ( آن لائن) پنجاب میں چینی مہنگی کرنے اور افغانستان سمگل کرنے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ اب تک 4 لاکھ ٹن چینی افغانستان سمگل کی جا چکی ہے۔ بارڈر حکام بھی چینی کی سمگلنگ روکنے میں ناکام ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چینی کن راستوں سے افغانستان گئی، مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے روانہ 

ولنگٹن( آن لائن)نیوزی لینڈ کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کیوی ٹیم نے کرائسٹ چرچ سے براستہ دبئی لاہور کی اڑان بھری ،نیوزی لینڈ کی ٹیم منگل کی صبح لاہور پہنچے گی ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کھیلے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی بحران میں وزیراعظم متحرک ہوگئے، چھٹی کے روز بھی شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔  وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا، وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالے اجلاس میں شہباز شریف لاہور سے ویڈیو لنک پر صدارت کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے مزید پڑھیں