نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارکباد

لاہور ( آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں، ہم مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔ ایسٹر بےآسرا اور مستحق افراد مزید پڑھیں

قومی انتخابات کی طرف جانا ہو گا: سراج الحق

پشاور ( آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک بدامنی کی لپیٹ میں ہے ، معیشت تباہ ہوچکی اور  مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا دیے، ہمیں  قومی انتخابات کی طرف جانا ہو گا۔  مرکز الاسلامی پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکمران جماعتوں نے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کی قرار داد کا معاملہ، سپریم کورٹ بار میں اختلاف سامنے آگیا

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق پارلیمنٹ کی قرار داد کے معاملے پر سپریم کورٹ بار میں اختلاف سامنے آگیا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 10 ارکان  نے بار کی جانب سےچند گھنٹےقبل جاری ہونیوالے مذمتی بیان سے اظہار لاتعلقی کردیا ہے۔ ایگزیکٹو کمیٹی ارکان نے مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  اس ہفتے مالی حوالے سے آپ کو کچھ بہتری ملنے کا امکان ہے جو کام کسی رکاوٹ کی زد میں تھے، وہ بھی ہونا شروع ہو جائیں گے اور ضرورت کے تحت رقم آپ کے ہاتھ میں آ جائے گی۔ اس وقت روز گار کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا انفلوئنسرزکی بحالی کیلئے تحریک انصاف کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نےخیبرپختونخواہ کی نگران حکومت کی جانب سے برطرف کیے جانے والے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بحالی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔  جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف خیبرپختونخواہ کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے وسائل کے مزید پڑھیں

احسان اللہ نے افغان بیٹر نجیب کو بال مارنے کے بعد ان کے پاس جاکر پشتو میں کیا کہا تھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر احسان اللہ نے کہا ہے کہ  افغان بیٹر نجیب کو بال لگنے کے بعد ان کے پاس گیا اور  پشتو میں سوری کیا، اس نے کہا کوئی بات نہیں یہ کھیل حصہ ہے۔خیال رہے کہ حالیہ پاک افغان سیریز میں احسان اللہ کے باؤنسر پر نجیب زخمی ہوگئے تھے۔ لاہور مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے نئی شرط رکھ دی

اسلام آباد( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کیلئے  نئی شرط رکھ دی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے اور بحران سے نکلنا چاہتی ہے تو قومی اسمبلی توڑنا پڑے گی۔ انہوں نے کہا اگرحکومت ایک ہی دن مزید پڑھیں