انتخابات التواءکیس، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی، کن ججز کا بینچ بنانے کی استدعاکی ہے ؟ جانئے

اسلام آباد ( آن لائن )اٹارنی جنرل نے انتخابات التواءسے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ہے ،جس میں کہا گیاہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں یہ تین رکنی بینچ مقدمے کو نہ سنے ۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات التواءسے متعلق کیس کی سماعت بینچ میں شامل چیف جسٹس مزید پڑھیں

”ایسے لگتا ہے جیسے ہم غزہ میں ہیں “فوادچودھری نے ریڈزون داخلہ پر سخت انتظامات کی شکایت چیف جسٹس پاکستان سے کردی 

اسلام آباد( ان لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے ریڈزون داخلہ پر سخت انتظامات کی شکایت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے کردی ،چیف جسٹس پاکستان نے فوادچودھری کی ریڈزون کے داخلی راستے کھلوانے کی درخواست مسترد کردی نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق فوادچودھری نے کہا کہ وکلا کو ریڈزون مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں آج کون کون داخل ہو سکے گا ؟ اسلام آباد پولیس نے بیان جاری کر دیا 

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ میںلوگوں کے داخلے سے متعلق ترجما ن اسلام آباد پولیس نے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہناتھا کہ سپریم کورٹ میں آج وہی داخل ہو ںگے جن کے مقدمات ہوں گے، ایسے افراد بھی اندر جا سکیں گے جنہیں مزید پڑھیں

پنجاب اور پختونخوا انتخابات ملتوی کیس؛ وکلا کی بڑی تعداد چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی 

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس کی سماعت آج ہوگی، وکلا کی بڑی تعداد چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ پنجاب اور خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

عمران خان کی تقریر نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست ، لاہور ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کر دیا 

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کے کیس میں عدالت نے چیئرمین پیمرا کو نوٹس کرکے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کے بیانات ٹی وی چینلز پر نشر نہ کرنے پر پیمرا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

انتخابات سے متعلق کیس؛ سپریم کورٹ نے 31 مارچ کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

 اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق کیس کی 31 مارچ کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہاہے کہ اٹارنی جنرل سے فنڈز کی فراہمی اور سکیورٹی صورتحال کا پوچھا،اٹارنی جنرل نے فنڈز اور سیکورٹی صورتحال پر جواب کیلئے مہلت طلب مزید پڑھیں

کیا نسیم شاہ کا واقعی رشتہ ہو گیاہے ؟ تصویر وائرل ہونے کے بعد فاسٹ باولر نے پیغام جاری کر دیا 

لاہور ( آن لائن )سوشل میڈیا پر چلنے والی رشتے کی افواہوں پر قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے وضاحت جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستانی کرکٹرز کی شادیوں کا موسم چل رہا تھا، پہلے حارث رو¿ف، پھر شان مسعود اور پھر شاہین شاہ آفریدی کے بعد شاداب مزید پڑھیں

عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ، وفاق کونوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللہ کے بیان پر عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کونوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا ثنا اللہ کے بیان پر عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کی مزید پڑھیں

پنجاب اور پختونخوا الیکشن التوا کیس کی سماعت آج پھر ہوگی، سیکرٹری دفاع اور خزانہ طلب

اسلام آباد ( آن لائن) پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں تاخیر سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب پر مشتمل تین رکنی بنچ دن ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا، عدالت نے آج سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری مزید پڑھیں

روس سے جنگ، یوکرین کے 262 ایتھلیٹس مارے گئے، دل دہلا دینے والے اعداد و شمار سامنے آگئے

کیف ( آن لائن) یوکرین کے خلاف روس کی جنگ میں 262 یوکرینی ایتھلیٹس کی جانیں گئیں اور 363 کھیلوں کی تنصیبات کو تباہ کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جمناسٹک کے صدر موریناری واتنابے سے ملاقات کرتے ہوئے  یوکرین کے وزیر کھیل وادیم گٹسیٹ  نے کہا کہ روس کے کسی ایتھلیٹ کو اولمپکس یا مزید پڑھیں