جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط، عہدہ چھوڑنےکا کہہ دیا

اسلام آباد( آن لائن) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ کر عہدے کا چارج چھوڑنے کو کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق رجسٹرارسپریم کورٹ کو لکھے گئے خط میں جسٹس قاضی فائز کا کہنا ہے کہ میرے لیے حیران کن تھا کہ آپ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سرکلر جاری مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی( آن لائن)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں1200 روپے اضافہ ہوا ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے اضافے کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1058 روپے اضافے سے ایک لاکھ 79 ہزار 612 روپے ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

امت کے افضل ترین لوگوں میں شامل وہ شخص جو دجال کا مقابلہ کرے گا

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے دجال کے متعلق ایک طویل بیان کیا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات میں یہ بھی تھا کہ آپ ﷺ  نے فرمایا دجال آئے گا اور اس کے لیے ناممکن ہوگا کہ مدینہ کی مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ نے پی ڈی ایم حکومت سے برکت ختم کردی ہے، فواد چوہدری

سلام آباد( آ ن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے ظلم و جبر کی انتہاء کردی ہے جس کی وجہ سے ان کی حکومت میں سے برکت ختم ہوگئی ہے۔ اسلام آبادمیں وکلاءسےخطاب کرتے ہوئےفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے اعظم سواتی اورحسان نیازی سمیت مزید پڑھیں

 میچ کے دوران شہری کو میدان میں جا کر اپنی گرل فرینڈ کو شادی کیلئے پروپوز کرناواقعی مہنگا پڑگیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک شخص کو میجر لیگ بیس بال کے ایک میچ کے دوران میدان میں جا کر اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے عاشق کو گرفتار کر لیا۔  انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ لیگ میں لاس اینجلس ڈاجرز کے پہلے میچ کے دوران پیش مزید پڑھیں

دہلی کے امیر لوگوں کا روزگار کیا ہے؟ سوشل میڈیا صارف کے سوال پر لوگوں نے دل کھول دیئے 

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی دہلی میں ایک پوش علاقے سے گزرتے ہوئے لوگوں کے لگژری گھر اور گاڑیاں دیکھ کر ایک نوجوان نے انٹرنیٹ پر ان امراءسے ایک ایسا سوال پوچھ لیا کہ انٹرنیٹ پر ہنسی کا طوفان آ گیا۔  انڈیا ٹائمز کے مطابق اس نوجوان نے ’Reddit‘ پر’دہلی کے امیر لوگو، تمہارا روزگار کیا مزید پڑھیں

وہ کالونی جس کے ہر گھر میں ہوائی جہاز ہیں

ویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر کالونی میں گھروں کے اندر گاڑیاں پارک کرنے کے لیے جگہ بنائی جاتی ہے لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ امریکہ میں ایک ایسی کالونی ہے جہاں ہر گھر میں ہوائی جہاز پارک کرنے کی جگہ ہے۔ اس شہر میں سب لوگوں کے پاس اپنے جہاز ہیںا ور وہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے چھٹکارا،پاکستان کے اندر سے ماہانہ ایک ارب ڈالر ملنے کی پیشکش پر حکومت نے غور شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کی طرف سے کی گئی زرمبادلہ میں اضافے کی پیشکش پر غور شروع کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ”ہم حکومت کو اگلے دو سال مزید پڑھیں

عمران خان نے پیغام جاری کر دیا 

لاہور (آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمرا ن خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی طرح ہر کسی کو فیصلہ کرناہے کہ وہ قانون کے ساتھ ہیں یا مافیا کے ساتھ ہیں ۔ ٹویٹر پر جاری پیغام میں عمران خان کا کہناتھا کہ آج ہم اپنی آئینی تاریخ کے فیصلہ مزید پڑھیں

جگن کاظم پاکستان ٹیلی وژن کی تاریخ میں سب سے مہنگی ترین میزبان بن گئیں

  لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ جگن کاظم پاکستان ٹیلی وژن کی تاریخ میں سب سے مہنگی ترین میزبان بن گئیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ و میزبان جگن کاظم پی ٹی وی لاہو رسنٹر سے مارننگ ودجگن کاظم پیش کررہی ہیں اوراس حوالے سے وہ پی ٹی وی کی تاریخ میں مارننگ شو کرنے والی واحد میزبان ہیں مزید پڑھیں