مسجد نبویؐ میں کتنےہزار  مرد و خواتین اعتکاف کریں گے؟ جانیے

مکہ مکرمہ (ڈویلپمنٹ سیل) مسجد نبویؐ میں چار ہزار سے زائد مرد و خواتین اعتکاف کریں گے۔ رواں برس رمضان کے آخری عشرے کی خاص عبادت اعتکاف میں 4 ہزار 200 مرد اور خواتین بیٹھیں گے، منگل سے مسجد نبویؐ میں معتکفین کے لئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ رواں برس رمضان کے آخری عشرے مزید پڑھیں

ہم نے  2019 کے ورلڈکپ میں ہی  2023 کے ورلڈکپ کے بارے میں سوچ لیا تھا، امام الحق اپنے انٹرویو میں کھل کر بول پڑے

 لاہور (سپورٹس رپورٹر)نوجوان پاکستانی کرکٹ امام الحق نے کہا ہے کہ ہم نے  2019 کے ورلڈکپ میں ہی  2023 کے ورلڈکپ کے بارے میں سوچ لیا تھا۔ 2019 میں ہم بدقسمتی سے سیمی فائنل میں نہیں پہنچ پائے تھے۔ ایک انٹرویومیں امام الحق نے کہا کہ ڈر کر کیا کھیلنا ہے؟ نیٹ پر فاسٹ بولرز مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے امپائرنگ پینل کا اعلان , کون کون امپائرنگ کرینگے؟ نام سامنے آ گئے

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے امپائرنگ پینل کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کیلئے احسن رضا، علیم ڈار، آصف یعقوب، فیصل آفریدی، لینگٹن روسرے، جوئل ولسن، راشد ریاض آن مزید پڑھیں

بارشوں اور ژالہ باری سے پنجاب اورخیبر پختونخوا میں گندم کی فصل کو کتنا نقصان پہنچا؟تشویشناک اعدادوشمار سامنے آ گئے

اسلام آباد(آن لائن) بارشوں اور ژالہ باری سے پنجاب  اورخیبر پختونخوا میں گندم کی فصل کو کتنا نقصان پہنچا؟ اس حوالے سےتشویشناک اعدادوشمار سامنے آ گئے ہیں ۔ملک میں حالیہ بارشوں اور ژالہ باری کے باعث گندم کی زیر کاشت 7 لاکھ 24 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے کونقصان پہنچا ہے پنجاب میں گندم کے مزید پڑھیں

ریگولر حج 2023 کے تحت موصول ہونے والی تمام درخواستوں کو قرعہ اندازی کے بغیر منظور کر لیا گیا 

اسلام آباد ( ان لائن )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریگولر حج سکیم 2023 کے تحت موصول ہونے والی تمام درخواستیں قبول کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران ریگولر حج سکیم 2023 کے تحت موصول ہونے والی تمام درخواستیں مزید پڑھیں

استاد نے سکول میں بچوں کو ایسی چیز پر مضمون لکھنے کیلئے اسائمنٹ دیدی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا،نوکری سے فارغ کر دیا گیا

میامی ( آن لائن )امریکی ریاست فلوریڈا کے ہائی سکول کے ٹیچر کو اس وقت نوکری سے فارغ کر دیا گیا جب اس نے اپنے طالبعلموں کو سکول میں ہونے والی شوٹر ڈرل سے قبل اپنی موت سے متعلق تحریر لکھنے کیلئے اسائنمنٹ دی ۔ تفصیلات کے مطابق اورنج کاونٹی سکول ڈسٹرکٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

شمعون عباسی نے شیری شاہ سے شادی خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شمعون عباسی نے اداکارہ و ماڈل شیری شاہ سے شادی خفیہ رکھنے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطا بق شعمون شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں شیری شاہ سے شادی چھپانے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا  کہ انہیں لگتا کہ نجی زندگی سے مزید پڑھیں

ایس ایچ او عامر شہزاد کی اچانک موت ، عمران خان نے سوالات کھڑے کرتے ہوئے مطالبہ کر دیا 

اسلام آباد (آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایس ایچ او عامر شہزاد کی اچانک موت کی انکوائری کا مطالبہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہناہے کہ عامر شہزاد نے مجھ پر زوزیرآباد قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کروائی تھی ،عامر شہزاد قتل کی مزید پڑھیں

پائلٹس کو تنخواہوں کی عدام ادائیگی، پی آئی کی پروازیں معطل ہونے کا خدشہ

کراچی(این این آئی)ایف بی آر نے بقایا جات سے کٹوتی کر لی، پی آئی اے کپتانوں سمیت گروپ 5 سے 10 کے افسران کو تنخواہیں نہ مل سکیں۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے بقایا جات کی مد میں قومی ایئر لائن کے اکاؤنٹس سے 1 ارب 30کروڑروپے کی کٹوتی کی ہے،جس کی بناء مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اور شاہ محمود قریشی کے درمیان دلچسپ مکالمہ، کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے

اسلام آباد( آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جج راجہ جواد عباس اور شاہ محمود قریشی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جس پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی کی دو مزید پڑھیں