لاہور ہائیکورٹ ؛ عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراض پر فیصلہ محفوظ 

لاہور( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراض پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو رقم جاری ہوگی یا نہیں؟، فیصلہ آج کابینہ اجلاس میں ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ کا ایک اور اہم اجلاس آج ہوگا جس میں پنجاب اسمبلی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔  گزشتہ روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا جس میں الیکشن کمیشن کو رقم دینے سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ؛ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی 

لاہور( آن لائن)وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کے فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے درخواست میں اپیل کی ہے کہ توشہ خانہ کا 1990سے 2001 کا ریکارڈ اور تحائف دینے والے ممالک کے نام پبلک نہ کئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویوپٹیشن پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویوپٹیشن پر سماعت آج ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال 12 بجے چیمبر میں سماعت کریں گے ،پی ٹی آئی دور حکومت میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویو پٹیشن دائر کی مزید پڑھیں

آئین کی گولڈن جوبلی آج،آئین بنانیوالوں کو سیاسی دور اندیشی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد( آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ قوم آج 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی منا رہی ہے،آئین بنانیوالوں کو سیاسی دور اندیشی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ قوم آج 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی منا رہی مزید پڑھیں

مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے آج سعودی عرب روانہ ہوں گی

لاہور ( آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب آج روانہ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج دوپہر 2 بجے سعودی عرب روانہ ہوں گی، وہ آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں مزید پڑھیں

شفاف الیکشن کیلئے  تمام سٹیک ہولڈرز کاایک پیج پر آنا ضروری ہے، سراج الحق

لاہور ( آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو حقیقی جمہوری راستے  پر ڈالنے کے لیے سیاسی جماعتوں کا ڈائیلاگ ناگزیر ہے،ماضی میں سیاسی جماعتوں کے تصادم کے نتیجے میں غیر جمہوری قوتوں کو موقع ملا۔شفاف الیکشن کے انعقاد کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کاایک پیج پر آنا ضروری مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ ان دنوں جن معاملات کا شکار ہیں اس میں سے نکلنے میں ابھی چند دن لگ سکتے ہیں صبر سے کام لینا ہے اور مناسب وقت کا انتظار کرنا ہے خاموشی سے چلیں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی  ان دنوں مزید پڑھیں

‎پاکستان کو دیوالیہ کی نہج پر پہنچانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے : مریم اورنگزیب

( اسلام آباد آن لائن)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎پاکستان کو دیوالیہ کی نہج پر پہنچانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے، ‎چار سال ملکی معیشت تباہ کرنے والا ایک سال کی کارکردگی پر سوال پوچھ رہا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں