عثمان ڈار کے خلاف بیان دلوانے کیلئے برہنہ کرکے تشدد کیا گیا، محکمہ تعلیم کے چوکیدار کی عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس 

محکمہ تعلیم کے چوکیدار جاوید علی نے عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ عثمان ڈار کے خلاف بیان دلوانے کے لیے پولیس نے مجھے برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ۔  انہو ں نے کہا ہے کہ مجھے تنخواہ دینے کے بہانے محکمہ تعلیم کے دفتر بلایا گیا مزید پڑھیں

بہاولپور میں بھتیجے نے اپنی سگی3پھوپھیوں کو قتل کر دیا 

بہاولپور کی کرناں بستی میں چھری کے وار سے 3 خواتین کو قتل کرنے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ تینوں خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ،  تینوں خواتین سگی بہنیں تھیں اور انہیں بھتیجے نے تیزدھار آلے سے قتل  کیا ہے ۔مقتول مزید پڑھیں

’ پنجاب حکومت کیلئے رمضان میں عوام کو ریلیف دینا مشکل ہو رہا ہے‘ پی ایس ایل اخراجات کا معاملہ، نگران وزیر کا اہم بیان آگی

 نگران وزیر تعلیم پنجاب منصور قادر کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کیلئے رمضان میں عوام کو ریلیف دینا مشکل ہو رہا ہے، اس لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کیلئے اپنا حصہ ڈالے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے منصور مزید پڑھیں

ڈونلڈ لو نے چین کے پاکستان کو دیئے گئے 700 ملین ڈالر کے قرضے پر اعتراض اٹھا دیا

 امریکی انڈر سیکریٹری آف سٹیٹ ڈونلڈ لو نے چین کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے قرضے پر اعتراض اٹھا دیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز چین نے پاکستان کو 700 ملین ڈالر کا قرضہ دیا تھا۔ اسسٹنٹ سیکریٹری آف سٹیٹ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا ڈونلڈ لو  نے امریکی وزیر خارجہ   انٹونی بلنکن مزید پڑھیں

قاتل نے قتل کی کوریج کرنے والے صحافی کو بھی قتل کردی

 امریکہ میں 38 سالہ خاتون کے قتل کی کوریج کرنے والے صحافی کو بھی اسی قاتل نے قتل کردیا، ملزم نے ایک نو سالہ بچی کو بھی جان سے مار ڈالا۔ بی بی سی کے مطابق  ایک ٹیلی ویژن رپورٹر  جس کی شناخت ڈیلن لیونز کے نام سے ہوئی ہے، ریاست فلوریڈا میں  قتل کی مزید پڑھیں

حکام تذبذب کا شکار ، واسا نےمفاد عامہ کا منصوبہ بند کر دیا

واسا کی تنصیبات کو آٹو میشن پر منتقل کرنے میں واسا حکام تذبذب کا شکار ہے۔واسا کے زیر انتظام چلنے والے 596 ٹیوب ویلز انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل ہو گئے۔ مفاد عامہ کا سابق حکومت کا منصوبہ واسا نے بند کر دیا۔ شہباز اور بزدار دور اقتدار میں واسا کی ٹیوب ویلز کی آن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں حامد خان گروپ نے میدان مار لیا

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں حامد خان گروپ نے میدان مار لیا ، اشتیاق اے خان صدر منتخب ہوگئے۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق ربیہ باجوہ نائب صدر منتخب ہوگئیں ، سیکریٹری کی نشست پر صباحت علی رضوی جبکہ شاہ رخ وڑائچ فنانس سیکریٹری کامیاب ہوگئے ۔ 

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ، ریکارڈ 41.54 فیصد ہوگئی

 ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق رواں سال مہنگائی کی شرح 41.54فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.78فیصد اضافہ ہوا ہے ، 33اشیا کی قیمتوں اضافہ، 6کی قیمتوں میں کمی جبکہ 12اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

سعودی عرب نے 58 ممالک کے عازمین کو آن لائن رجسٹریشن اور ای پیمنٹ  کی سہولت دیدی

موسم حج کے بھر پور استقبال کے لیے سعودی حکومت کی کوششیں ،58 ممالک کے عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت،عازمین درخواست دینے، ریزرویشن کرنے اور ای پیمنٹ کرنے کے ساتھ حج پیکجز منتخب کرسکتے ہیں ۔سعودی عرب نے 58 ممالک کے عازمین حج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت دے دی۔ مزید پڑھیں

کراچی میں چلتی موٹرسائیکل پر پرس چھیننے کی واردات، خاتون گر کر زخمی، ملزمان کی شناخت کا عمل شروع

 کراچی میں موٹر سائیکل پر سوار خاتون سے پرس چھیننے کی واردات ہوئی جس کے دوران خاتون چلتی موٹرسائکل سے گر کر زخمی ہو گئی، پولیس نے کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت کا عمل شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈاکووں نے مزید پڑھیں