ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

 چیئرمین تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عدالت پیش ہو گئے، عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عمران خان بینکنگ کورٹ پیش ہوئے تو کمرہ عدالت کھچا کھچ بھر گیا۔ سابق وزیراعظم کے ساتھ کارکنان کی بڑی تعداد جوڈیشل کمپلیکس داخل ہوئی تھی، ایک موقع مزید پڑھیں

کراچی والوں کو بجلی کا جھٹکا، قیمت ایک روپے 71 پیسےبڑھانے کی منظوری

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نیپرا میں کے الیکٹرک کی ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس کے دوران ایک روپے 71 پیسے اضافے کی منظوری جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

قد میں غیر معمولی فرق رکھنے والی جڑواں بہنوں کا نام گنیز بک میں درج

 قد میں غیر معمولی فرق والی جاپانی جڑواں بہنوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا۔ اوکایاما جاپان میں رہنے والی بہن یوشی اور مشی کیکوچی کے قد میں 75 سینٹی میٹر (2 فٹ 5.5 انچ) کا زبردست فرق  ہے۔ جڑواں بہنوں نے غیر یکساں جڑواں بچوں (خواتین) میں اونچائی کے سب سے بڑے مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراضات عائد کر دیئے ، دستخط میں پھر فرق سامنے آ گیا 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر تین اعتراضات عائد کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سیشن کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لیتے ہوئے ہائیکورٹ میں دائر کر دی ، رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراضات عائد کیئے گئے ہیں کہ عمران خان کے دستخط پٹیشن پر دو جگہوں مزید پڑھیں

”کیا صدر کا کردار صرف نیوز کاسٹر کا ہے کہ وہ اعلان کر ے؟ اعلان توکوئی چھت پر چڑھ کے بھی کردے “ جسٹس منیب اختر کے ریمارکس 

 سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملے پر از خود نوٹس پر سماعت ہو رہی ہے جس دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو اعلان کرناہے تو صدر اور گورنر کا کردار کہا ں جائے گا؟ کیا صدر کا کردار صرف نیوز کاسٹر کا مزید پڑھیں

عمران خان جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچ گئے، سخت سکیورٹی انتظامات, کارکنان نے دروازہ توڑ دیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچ گئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ کارکنان کی بھاری تعداد نے اندر داخل ہونے کی کوشش میں جوڈیشل کمپلیکس کاد روازہ ہی توڑ ڈالا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان جوڈیشل کملیکس اسلام آباد مزید پڑھیں

نوجوان نے تابوت سے مردوں کی ہڈیاں نکالنے اور کھوپڑی چومنے کی ویڈیو لائیو سٹریم کردی

چین میں ایک  نوجوان کو نو ماہ کی معطل قید کی سزا سنائی گئی ہے ، اس پر الزام ہے کہ اس نے ایک قدیم تدفین کی جگہ کا دورہ کیا اور لائیو سٹریمنگ سے پیسہ کمانے کی کوشش میں تین تابوتوں کی بے حرمتی کی۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق  گاؤں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ذخیرہ اندوزوں ، منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت، اداروں کو فری ہینڈ دے دیا

 وزیراعظم  شہبازشریف نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے وفاق اور صوبوں کی ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فری ہینڈ دے دیا۔وزیراعظم نے  مرغی کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کیا اوررمضان المبارک میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سستی اشیاء خورونوش کی فراہمی مزید پڑھیں

”میرے پاس 18 لو گ ہیں جن کے اکاﺅنٹ میں 4 ہزار ارب روپے پڑے ہیں“سراج الحق نے بڑا دعویٰ کر دیا 

 امیر جماعت پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ میرے پاس فہرست ہے جس میں 18 لوگوں کے اکاو¿نٹ میں 4 ہزار ارب روپے بینکوں میں پڑے ہیں، ان لوگوں میں سیاست دان اور مسلح افواج کے افسران شامل ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج مزید پڑھیں

چین کا ترقی پذیر ممالک کے 5 ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کو تربیت دینے کا اعلان

 چین اگلے پانچ سالوں میں ترقی پذیر ممالک کے پانچ ہزار  سیکیورٹی اہلکاروں کو تربیت دے گا۔ یہ اعلان  بیجنگ کے گلوبل سیکیورٹی انیشیٹو پر ایک مقالے میں شائع ہوا۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب ملک سیکیورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تبادلے اور تعاون کے لیے مزید بین الاقوامی پلیٹ فارم مزید پڑھیں