’جنرل فیض نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کو دہشتگرد قرار دے کرزبردستی کھربوں روپے کی ساری زمین اپنے بندوں کے نام کرانے کی کوشش کی‘ ابصار عالم نے تہلکہ خیز واقعہ سنادیا

 پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصار عالم کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید کے دور میں سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کے خلاف ایک آپریشن کیا اور  اسلام آباد سے ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کو بچوں سمیت اغوا کرکے تھرڈ ڈگری تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اسے کھربوں مزید پڑھیں

 باجوہ اینڈ کمپنی سے20لاکھ کمیشن لے کرعامر ڈار کو دی ، عثمان ڈار کے مبینہ پی اے جاوید علی کاویڈیو بیان سامنے آگیا

تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے سابق چیئرمین عثمان ڈار کے مبینہ پی اے جاوید علی کے اعترافی بیان کی ویڈیو سامنے آگئی ہے ۔  جاوید علی نے ویڈیو میں اعتراف کیا ہے کہ باجوہ اینڈ کمپنی نامی ٹھیکیدارکو 2کروڑ کا ٹینڈر ملا تھا جس سے 20لاکھ روپے کمیشن لے کر مزید پڑھیں

لاپتہ چینی ماڈل کی فریج سے ٹانگیں برآمد، سر اور دیگر اعضا غائب

چین کی کئی روز سے لاپتہ معروف ماڈل آبے چوئی کی ٹانگیں ایک گاوں میں گھر کے فریج سے برآمد کر لی گئیں تاہم ان کا سر اور دیگر اعضا غائب ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی ماڈل کو بہیمانہ طریقے سے قتل کیا گیا، ان کے جسمانی اعضا ہانگ کانگ کے مزید پڑھیں

این اے 193ضمنی انتخابات میں گنتی کا عمل جاری، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محسن لغاری آگے

این اے 193کے ضمنی انتخابات میں گنتی کا عمل جاری ہے ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے محسن لغاری 640ووٹ لیکر آگے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے عمار اویس لغاری 56ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے اخترحسن گورچانی 8ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں ۔  واضح رہے کہ مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ ؟ ایرانی جنرل کا سابق امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے عزم کا اعادہ

ایرانی جنرل امیر علی نے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو قتل کرنے کے عزم کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ایرانی گارڈز کے ایروسپیس یونٹ کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ مزید پڑھیں

خاتون کے مبینہ قتل کے الزام میں بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کو گرفتار کرلیا گیا

 بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کو ریاست آسام میں خاتون کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ لیفٹیننٹ کرنل امریندر سنگھ والیا بھارتی فوج کی 4 کور میں تعلقات عامہ کا افسر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے اسے فوج کی مدد سے ایک خاتون کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار کیا مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلہ، شدت 4.6 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع آواران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکٹر سکیل ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا جبکہ گہرائی 76 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ تاحال کسی قسم مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے ملتان کو بڑے مارجن سے شکست دے دی

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے میچ میں کراچی کنگز کی ٹیم نے ملتان سلطانز کو  66 رنز کے  بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کراچی کی طرف سے دیے گئے  168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان کی ٹیم 101 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کراچی کی طرف سے دیے 168 مزید پڑھیں

90روزمیں انتخاب آئین اورقانون کی ریڈلائن ہے، شیخ رشید 

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ 90روزمیں انتخاب آئین اورقانون کی ریڈلائن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ سپریم کورٹ آئین اورقانون کی بالادستی قائم کرےگی توملک میں معاشی اوراقتصادی استحکام آئےگا،90روزمیں انتخاب آئین اورقانون کی ریڈلائن ہے،پی ڈی ایم مزید پڑھیں

بارکھان کے علاقے رکھنی میں دھماکہ،4 افراد جاں بحق،16 زخمی

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  دھماکہ بارکھان کے علاقے رکھنی  بازار میں ہوا جہاں لوگوں کی کافی تعداد موجود تھی، دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے جائے مزید پڑھیں