پی ایس ایل 8، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو کامیابی کے لیے 155 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 9ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آغاز انتہائی سست رہا جبکہ ابتدائی بلے باز خاطر خواہ کاکردگی بھی نہ مزید پڑھیں

محمد عامر نے شاہد آفریدی کا مشورہ نظر انداز کردیا، ایک بار پھر نازیبا اشارے کیے

کراچی کنگز کے تیز گیند باز محمد عامر نے ایسا لگتا ہے کہ شاہد آفریدی کے مشورے پر کوئی توجہ نہیں دی کیونکہ انہوں نے اتوار کو کراچی میں لاہور قلندرز کے خلاف اپنی ٹیم کے میچ کے دوران فحش اشارہ کیا۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز نے صرف دو اوور پھینکے اور 12 رنز دیے، جبکہ شائی ہوپ کی واحد مزید پڑھیں

محمد عامر اپنی صلاحیتوں اور کرکٹ کیریئر کو ضائع کرنے کا خود ذمہ دار ہے: شعیب اختر

سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے کراچی کنگز کے پیسر محمد عامر کو پی ایس ایل 8 کے دوران ساتھی کرکٹرز کے ساتھ غیر پیشہ ورانہ رویے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے دنیا کے تیز ترین باؤلر نے ریمارکس دیے کہ بائیں ہاتھ کا پیسر ایک ایسا کرکٹر ہے جو اپنی صلاحیتوں اور کرکٹ کیریئر کو ضائع کرنے مزید پڑھیں

چین روس کو ’مہلک مدد‘ فراہم کرنے پر غور کر رہا ہے: بلنکن

امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ چین یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کو ہتھیار فراہم کرنے پر غور کر رہا ہے  اور ایسی کسی بھی قسم کی سپلائی ایک ’سنگین مسئلہ‘ پیدا کر دے گی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اینٹنی بلنکن نے اتوار کو نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

شہزادی ڈیانا کے ’دکھی خطوط‘ کی نیلامی

19 اگست 1981 کو اس وقت کے شہزادہ چارلس اور ویلز کی شہزادی ڈیانا، بالمورل کیسل میں شاہی رہائش گاہ کے دورے کے دوران (اے ایف پی) موجودہ بادشاہ چارلس سے طلاق کے دوران شہزادی ڈیانا کی جانب سے اپنے دو قریبی دوستوں کو لکھے گئے خطوط چھ ہندسوں کی رقم میں نیلام کر دیے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی اور سید شہباز علی دو رکنی بنچ نے دوبارہ سماعت کی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے کمرہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالتی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پہلی خاتون خلا باز کو مشن پر بھیجنے کا اعلان

سعودی عرب نے ملک کی پہلی خاتون خلاباز کے نام کا اعلان کیا ہے جو رواں برس کے آخر میں خلا کا سفر کریں گی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 33 سالہ ریانا برناوی بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) کے 10 روزہ مشن پر خلا میں جانے مزید پڑھیں

پاکستان شکایات کی بجائے براہ راست بات کرے: افغان وزارت خارجہ

افغان وزارت خارجہ نے پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بین الااقوامی کانفرنسوں میں شکایت کے بجائے براہ راست افغان حکومت سے بات کرے۔ افغان خبر رساں ادارے بی این اے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کی مزید پڑھیں

مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں،عوام جانتے ہیں معاشی تباہی اور مہنگائی سابق حکومت لائی ۔ راولپنڈی میں تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ 4 سال جو تباہی مچائی گئی ، اس سے نجات میں چند مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام کے لیے بھی سبسکرپشن فیس

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، جس کو ’ہمیشہ‘ مفت رہنا تھا اور اسی جیسے انسٹاگرام نے اتوار کو پیسوں کے عوض ایک سبسکرپشن سروس کا آغاز کیا، کیونکہ طویل عرصے سے انٹرنیٹ پر غلبہ رکھنے والا اشتہارات پر مبنی کاروباری ماڈل ’ناکام ہوگیا ہے۔‘ فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا کے سی ای او مارک مزید پڑھیں