”میرے پاس 18 لو گ ہیں جن کے اکاﺅنٹ میں 4 ہزار ارب روپے پڑے ہیں“سراج الحق نے بڑا دعویٰ کر دیا 

 امیر جماعت پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ میرے پاس فہرست ہے جس میں 18 لوگوں کے اکاو¿نٹ میں 4 ہزار ارب روپے بینکوں میں پڑے ہیں، ان لوگوں میں سیاست دان اور مسلح افواج کے افسران شامل ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج مزید پڑھیں

چین کا ترقی پذیر ممالک کے 5 ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کو تربیت دینے کا اعلان

 چین اگلے پانچ سالوں میں ترقی پذیر ممالک کے پانچ ہزار  سیکیورٹی اہلکاروں کو تربیت دے گا۔ یہ اعلان  بیجنگ کے گلوبل سیکیورٹی انیشیٹو پر ایک مقالے میں شائع ہوا۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب ملک سیکیورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تبادلے اور تعاون کے لیے مزید بین الاقوامی پلیٹ فارم مزید پڑھیں

‘ الیکشن سے پہلے ترازو کے دونوں پلڑے برابر کیے جائیں ، مریم نواز کا اہم بیان

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ  الیکشن سے پہلے ترازو کے دونوں پلڑے برابر کیے جائیں ، پہلے بے گناہ نواز شریف سے ہوئی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے، پہلے سسیلین مافیا اور گاڈ فادر کے الزامات واپس لینا پڑیں گے پھر الیکشن ہوگا۔ ساہیوال مزید پڑھیں

جنرل (ر) امجد شعیب کی گرفتاری، عمران خان بھی میدان میں آگئے، واضح پیغام دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی گرفتاری کو قابلِ مذمت قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے کہا ’ لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجدشعیب کی قابلِ مذمت گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ سرپرستوں کی آشیرباد سے تبدیلیِ  سرکار کی سازش مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی تاریخ کا سب سے کم ترین سکور ، پوری ٹیم 10 رنز پر آؤٹ 

ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی تاریخ میں کم ترین سکور کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیاہے ، 10 رنز پر پوری ٹیم ہی آؤٹ ہو گئی جبکہ مخالف ٹیم نے محض 2 گیندوں پر ہدف عبور کرتے ہوئے میچ جیت لیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ حیران کن واقعہ آئل آف مین اور سپین کے درمیان” مزید پڑھیں

شاداب خان بھی بابر اعظم پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ مجھے حیرانگی ہوتی ہے جب دنیا کے بڑے کھلاڑی اور لیڈر کپتان پر تنقید ہوتی ہے، پاکستان کا سب سے بڑا کھلاڑی بابر اعظم ہے،بابر اعظم ایک ہیرا ہے ہم اس کے ساتھ زیادتی کررہے ہیں، اسے ہم بہت پریشر میں ڈال رہے ہیں، مزید پڑھیں

فٹ بال میچ کے دوران ترک فٹبال کلب کے مداحوں نے زلزلہ متاثرہ بچوں کیلئے ہزاروں کھلونے گراؤنڈ میں پھینک دیے

 ترک سپر لیگ کے میچ کے دوران فٹ بال کلب  بیسکٹاس  کے فینز  نے زلزلے سے متاثرہ بچوں کو عطیہ کرنے کے لیے میچ کے دوران ہزاروں  کھلونے پچ پر پھینکے۔ میچ کو چار منٹ 17 سیکنڈ کے بعد روک دیا گیا، یہ  اس وقت کی نمائندگی کرتا ہے جب 6 فروری کو 04:17 پر مزید پڑھیں

سیشن کورٹ اسلام آباد؛شہباز گل پر فردجرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

سیشن کورٹ اسلام آباد نے بغاوت کیس میں شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر دی، پی ٹی آئی رہنما فرد جرم 11 مارچ کو عائد کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی چینل “ہم نیوز” کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل بغاوت کیس کی سماعت ہوئی، پی مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی 

پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ (29 شعبان) بروز بدھ کو ہوگا،محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی و وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مغربی ہوائیں 28 فروری کو ملک کے مغربی علاقوں مزید پڑھیں