مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ، ریکارڈ 41.54 فیصد ہوگئی

 ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق رواں سال مہنگائی کی شرح 41.54فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.78فیصد اضافہ ہوا ہے ، 33اشیا کی قیمتوں اضافہ، 6کی قیمتوں میں کمی جبکہ 12اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں