لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں حامد خان گروپ نے میدان مار لیا ، اشتیاق اے خان صدر منتخب ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق ربیہ باجوہ نائب صدر منتخب ہوگئیں ، سیکریٹری کی نشست پر صباحت علی رضوی جبکہ شاہ رخ وڑائچ فنانس سیکریٹری کامیاب ہوگئے ۔