امریکی نوجوانوں میں ’زومبی ڈرگ‘ کا رجحان بڑھنے لگا، اس میں کیا کچھ شامل کیا جاتا ہے؟

امریکی نوجوانوں میں زومبی ڈرگ کے نشے کا رجحان تیزی پکڑ رہا ہے جو ایک نوجوان کی ہلاکت کا سبب بھی بن چکا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق زائیلون نامی ڈرگ کو امریکی نوجوان آن لائن آرڈر کے ذریعے بڑی تعداد میں منگوا رہے ہیں، اس نشے میں نوجوان عجیب و غریب مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے سے 84 ارب ڈالر کا نقصان، جی ڈی پی کا کتنے فیصد بنتا ہے؟ جان کرآپ کو بھی دکھ ہوگا

 زلزلے اور دیگر قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگانا بہت مشکل کام ہے اوراس کے لیے کئی طریقے بروئے کار لائے جاتے ہیں۔ ترکش انٹرپرائز اینڈ بزنس کنفیڈریشن کی طرف سے مشرقی ترکی میں آنے والے زلزلے سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ 84ارب ڈالر لگایا گیا ہے جو ترکی کے جی مزید پڑھیں

 میچ میں اتنی جارحانہ بلے بازی کیسے کرلیتے ہیں؟ اعظم خان نے اپنا ’سیکرٹ‘ بتادیا

 اسلام آباد یونائیٹڈ کی جا نب سے کوئٹہ گلیدی ایٹر کے خلاف جارحانہ اننگز کھیلنے والے بلے باز اعظم خان کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ سنچری مکمل کر لیں لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوسکا۔  میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ بنگلہ دیش پریمیئر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ،جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر ، وزراءاعلیٰ ، وفاقی وزراء،ڈی جی آئی ایس آئی ، ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس سمیت اعلیٰ سول اور ملٹری حکام نے شرکت کی ۔  اجلا س کے دوران کراچی میں ہونیوالے دہشتگردی کے حملے مزید پڑھیں

بین سٹوکس کا وقت سے پہلے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان

رطانوی آل راﺅنڈر بین سٹوکس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کم میچ کھیلنے کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق بین سٹوک نے کہا ہے کہ وہ آئی پی ایل کو قبل از وقت چھوڑ دیں گے تاکہ آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف میچز کی تیاری کر سکیں۔ بین سٹوک مزید پڑھیں

شادی کے دو روز بعد دولہے نے خنجر کے وار کرکے دلہن کو قتل کر دیاپھر اسی خنجر سے خودکشی کر لی

بھارت میں شادی کے دو روز بعد دولہا نے خنجر کے وار کرکے دلہن کو قتل کر دیا اور اسی خنجر سے خودکشی کر لی۔ انڈیاٹائمز کے مطابق یہ واردات ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں ہوئی۔ 24سالہ اسلم اور 22سالہ کہکشاں بانو کی شادی اتوار کے روز ہوئی تھی اور منگل کے مزید پڑھیں

عمران خان 6نشستوں سے ڈی نوٹیفائی، کون سی نشست سے رکن قومی اسمبلی رہیں گے؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو 6نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کرکے نشستوں کو خالی قرار دے دیا ہے ۔  الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کو پشاور،مردان ،چارسدہ ،ننکانہ اور کراچی کی نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے جبکہ وہ این اے 45 کرم سے قومی اسمبلی کے رکن رہیں گے ۔الیکشن مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک، اہم مذہبی جماعت کے سربراہ نے بھی گرفتاری دے دی

مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ  راجہ ناصر عباس جعفری نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے تحت اپنی گرفتاری دے دی۔ انہوں نے رضا کارانہ طور پر گرفتاری دی ہے۔ اس موقع پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ  حکومت اور اس کے مزید پڑھیں

سرگودھا جلسے میں جنرل (ر) فیض حمید پر تنقید لیکن مریم نواز نے جنرل (ر)باجوہ کا نام کیوں نہ لیا؟ رانا ثناءاللہ کا موقف  سامنے آگیا

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ مریم نواز اس وقت بھی جنرل (ر) باجوہ پر تنقید کرتی رہی ہیں جب وہ حاضر سروس تھے ، سرگودھا کے جلسے میں کسی وجہ سے جنرل (ر)باجوہ کا نام مس ہوگیا ہوگا ۔  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کاکہنا تھا کہ ہماری جنرل(ر)باجوہ مزید پڑھیں

فارن ایکسچینج ایکٹ کا مقدمہ، عمران خان نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا، کیا کہا گیا ہے؟

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج  مقدمے  کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے شامل تفتیش ہونے کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)  کو خط لکھ دیا۔ انہوں نے خط کے ساتھ تحریری بیان بھی ارسال کیا ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں