چین کے نامور ارب پتی بینکر ’لاپتہ‘

چین کے نامور ارب پتی سرمایہ کاری کرنے والے بینکر باؤ فین لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ارب پتی باؤ فین کی ایک کمپنی چائنا ریناسینس ہولڈنگز نے جمعرات کے روز اپنے شیئر ہولڈرز کو مطلع کیا ہے کہ ان کا اپنی کمپنی کے سربراہ سے رابطہ ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔ مسٹر باؤ چین مزید پڑھیں

نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون ہے؟ حامد میر نے شہبازشریف کا پرانا ٹوئیٹ شیئرکرتے ہوئے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد  (ویب ڈیسک) حکومت کی موجودہ کارکردگی اور مہنگائی کی وجہ سے عوام مایوس دکھائی دیتے ہیں، ایسے میں سینئر صحافی حامد میر نے بھی وزیراعظم شہبازشریف کا پرانا ٹوئیٹ شیئرکرتے ہوئے سوال پوچھ لیا ہے کہ “نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون ہے؟”۔ سینئر صحافی شہبازشریف کا وہ ٹوئیٹ شیئرکررہے تھے جس میں مزید پڑھیں

چین کا ’جاسوس‘ غبارہ مار گرانے پر امریکہ کوئی معافی نہیں مانگے گا: جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی فضائی حدود میں چین کا مبینہ جاسوس غبارہ مار گرانے پر کوئی معافی نہیں مانگیں گے۔ انھوں نے الزام لگایا کہ چین جاسوسی کے لیے اس غبارے کو استعمال کر رہا تھا۔ تاہم ان کے مطابق شمالی امریکہ میں مار گرائے گئے تین دیگر مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں پاکستانی کن حالات میں کام کر رہے ہیں؟ ایسی رپورٹ سامنے آگئی کہ دل دہل جائیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ورکرز انتہائی ناگفتہ بہ اور کسمپرسی کی حالت میں کام کر رہے ہیں۔ انگریزی اخبار ڈیلی ڈان کے مطابق سول سوسائٹی آرگنائزیشنز اِن ساؤتھ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشیاء کے اشتراک سے تیار کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خلیجی ممالک میں مزید پڑھیں

جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے متاثرین ترکیہ کے لیے حکومت پنجاب کی اپیل پر امداد

جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے متاثرین ترکیہ کے لیے حکومت پنجاب کی اپیل پر امداد۔تفصیلات کے مطابق صدر جہلم چیمبر ا ٓف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک خاور شہزاد سینئر نائب صدر مظہر اکرام،نائب صدر حافظ غلام مصطفی،ایگزیکٹو ممبران میاں ادریس کیانی،سابق صدر چیمبر عمر مشتاق برگٹ،چوہدری سہیل عزیز،چوہدری غلام احمد زمرد یعقوب مزید پڑھیں

سعودی ٹیلی کام کمپنی ’توال‘ نے پاکستان میں آپریشنز شروع کردیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ٹیلی کام کمپنی ’توال‘ نے پاکستان میں آپریشنز کا آغاز کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق توال سعودی عرب کی بہت بڑی ٹیلی کام کمپنی ’ایس ٹی سی‘ کی ذیلی کمپنی ہے جس کے سعودی عرب میں ساڑھے 15ہزار ٹاورز ہیں۔ توال نے رواں سال فروری میں پاکستانی ٹیلی کام مزید پڑھیں

 سموں کے غیر قانونی اجراء  پر پی ٹی اے کے کامیاب چھاپے ، پانچ افراد گرفتار

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے سم کارڈز کے غیر قانونی اجراء کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد مقامات پر کامیاب چھاپے مارے گئے۔ مینگورہ سوات میں پی ٹی اے زونل آفس پشاور نے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پشاور کے تعاون مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹرز کے حوالے سے انکشافات کرنے والے چیف سلیکٹر مستعفی

اسٹنگ آپریشن سے پیدا ہونے والے تنازع کے باعث چیتن شرما پر مستعفی ہونے کا دبائوتھا نئی دہلی(تازہ ترین – 17 فروری2023ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے خود کو فٹ رکھنے کیلئے انجکشن لگانے کا انکشاف کرنے والے چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف سلیکٹر چیتن شرما نے اپنا استعفیٰ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بھارت کی اپنے میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلنے کی تجویز

بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل بھی یو اے ای میں ہو گا: بھارتی میڈیا بھارت کے ایشیا کپ 2023ء کے میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کھیلنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں اپنے میچز یو اے ای میں کھیلنے کی تجویز دے دی۔ تجویز میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل، محمد عامر کے بابر اعظم کا موازنہ ٹیل اینڈر سے کرنے پر شاہین آفریدی حیران

بابراعظم نمبر ون کھلاڑی ہیں، بطور کپتان ان کا احترام نہیں کریں گے تو اور کون کرے گا؟: کپتان لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں سنسنی خیز میچز جاری ہیں تاہم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے بابراعظم کے حوالے سے محمد عامر کے حالیہ بیان پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی مزید پڑھیں