انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہوکر بند ہوا؟ خوشخبری

کراچی ( آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 1.96 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 265.38 روپے کا ہو مزید پڑھیں

فرانس میں بچوں کو فحش مواد سے محفوظ رکھنے کیلئے’پورن پاسپورٹ‘ جاری کرنے کا اعلان

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس نے بچوں کو فحش مواد سے محفوظ رکھنے کے لیے ’پورن پاسپورٹ‘ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس پاسپورٹس کا مقصد صرف بالغ افراد کو فحش فلموں اور دیگر فحش مواد تک رسائی دینا اور کم عمر افراد کی ایسے مواد تک رسائی کو روکنا ہو گا۔ مزید پڑھیں

عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے

لاہور ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت خارج کر دی، عدالت نے عمران خان کو ڈیڑھ بجے تک پیش مزید پڑھیں

   ثانیہ مرزا ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کی مینٹور مقرر

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ٹینس سٹار    ثانیہ مرزا کو ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور بننے پر خوشی ہے، ویمن پریمیئر لیگ سے انڈین ویمن کرکٹ اور مضبوط ہوگی۔رائل چیلنجرز بنگلور کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے سپیشل جج سینٹرل کو 22 فروری تک درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر عمران خان کی اپیل منظور کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حکومت نے موبائل فونز،کھانے پینے کی اشیاءسمیت سینکڑوں آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے سیلز ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد نئی شرح 18 فیصد ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبے میں بند تمام اشیاءپر سیلز ٹیکس مزید پڑھیں

فہیم اشرف نے سیکیورٹی بس کا شیشہ توڑ دیا

کراچی( آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے سیکیورٹی بس کا شیشہ توڑ دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے پریکٹس سیشن کے دوران جارحانہ شاٹ کھیلا جس کے باعث اسپیشل سروسز یونٹ (ایس مزید پڑھیں

23جنوری کے پاور بریک ڈاون سے متعلق رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کردی گئی

اسلام آباد( آن لائن)وزیر توانائی خرم دستگیر  کی جانب سے 23جنوری کے پاور بریک ڈاون سے متعلق تحقیقاتی  رپورٹ وزیر اعظم شہباز شریف  کو پیش کردی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران پیش کی گئی رپورٹ پر پاور ڈویژن کے حکام کی جانب سے بریفننگ بھی دی گئی ۔ حکام کاکہنا تھا کہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں بکتر بند ٹرک اور بس میں تصادم، 20 افراد ہلاک، 60 زخمی

جوہانسبرگ ( آن لائن)  جنوبی افریقہ میں بکتر بند کیش ٹرک اور بس کے درمیان تصادم میں 20 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق  لمپوپو صوبے کے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ  کیش ٹرانسپورٹ  ٹرک کے کنٹرول کھو جانے اور مخالف سمت جانے والی بس سے ٹکرا مزید پڑھیں

حکومت کا منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونیوالے کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ منی بجٹ کومنظوری کے لے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ۔  اس سے قبل حکومت نے منی بجٹ کو آرڈینس کے ذریعے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن صدر عارف علوی کی مزید پڑھیں