متحدہ قومی موومنٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا 

ایم کیو ایم نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ، رابطہ کمیٹی کے مطابق فیصلہ معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے ۔  ایم کیوایم اعلامیے کے مطابق ڈپٹی کنوینئر نسرین جلیل کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک کی مزید پڑھیں

پاکستان میں دولت کی تقسیم منصفانہ ہونی چاہیے، امیر طبقے کو سبسڈی نہ دی جائے :ایم ڈی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان میں دولت کی تقسیم منصفانہ ہونی چاہیے اور سبسڈی صرف غریب کو ملنی چاہیے ، امیر طبقے کو سبسڈی نہ دی جائے۔ جرمنی میں سیکیورٹی کانفرنس کے دوران غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرسٹالینا جارجیواکا کہنا تھا کہ پاکستان شدید مزید پڑھیں

بھارت میں سی آر پی ایف کے جوان نے چھٹی سے واپس آکر ڈیوٹی جوائن کرتے ہی خود کشی کرلی

بھارتی ریاست  چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ  میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک جوان نے مبینہ طور پر اپنے سروس ہتھیار سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کی رات کو  ریاستی دارالحکومت رائے پور سے تقریباً 400 کلومیٹر دور مزید پڑھیں

عسکری ادارے کو باجوہ کے ریکارڈنگز والے غیرقانونی اقدام کی انکوائری کرنی چاہیئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عسکری ادارے کو باجوہ کے ریکارڈنگز والے غیرقانونی اقدام کی انکوائری کرنی چاہیئے، قمر جاوید باجوہ نے حکومت تبدیلی اور نیب کو زیراثررکھنے کا اعتراف کیا ،باجوہ نے نیوٹرل رہنے کی بجائے امریکا کی خوشی کیلئے روس یوکرین پالیسی پر متضاد بیان دیا۔اے آروائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ دینے اور مشاورت پر الیکشن کمیشن کی صدر سے معذرت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے اپنے جواب میں انتخابات کی تاریخ دینے اور مشاورت کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے اتوار کو لکھے اپنے خط میں کہا ہے کہ ’الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریوں سے بخوبی واقف ہے۔‘ انہوں نے صدر پاکستان مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے سے معیشت کو دھچکا: اردوغان کے پاس آپشن کیا ہیں؟

جب ایک بڑے زلزلے کے نتیجے میں ہزاروں اموات، پورے شہر تباہ اور لاکھوں افراد کو فوری مدد کی ضرورت پڑی تو، ترکی پہلے ہی افراط زر سے نبرد آزما تھا اور اپنی معیشت کو زندہ رکھنے خاطر مالی اعانت کے لیے اس کا انحصار امیر اتحادیوں پر تھا۔ اے ایف پی کے مطابق اب مزید پڑھیں

ترکی و شام زلزلہ: 296 گھنٹوں بعد تین افراد کو زندہ نکال لیا گیا

ترکی اور شام میں چھ فروری کو آنے والے 7.8 شدت کے قیامت خیز زلزلے کے 296 گھنٹوں بعد ہفتے کے روز جنوبی ترکی کے شہر حتائی میں تباہ حال عمارت کے ملبے سے ایک بچے سمیت تین افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق ہفتے کو ہنگامی صورت مزید پڑھیں

یہودی بستیوں کوقانونی بنانے کےاسرائیلی فیصلے پر پاکستان کی مذمت

پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے اسرائیلی کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ منگل کو پاکستانی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’پاکستان مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی میں نو بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے اسرائیل کے حالیہ فیصلے کی مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج: چوکیدار سے ’تکرار‘ کے بعد لیکچرار ’قتل‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تاریخی اسلامیہ کالج میں اتوار کو تکرار کے بعد مبینہ طور پر چوکیدار نے انگلش ڈپارٹمنٹ کے لیکچرار کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔ کیمپس تھانہ حکام کے مطابق، لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور چوکیدار کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مزید پڑھیں

انڈیا کو روسی ساختہ جنگی طیاروں سے دور رکھنے کا امریکی دباو

امریکہ نے رواں ہفتے ایرو انڈیا شو میں اپنے کچھ جدید ترین طیارے جن میں ایف 35، ایف 16، سپر ہورنیٹ اور بی ون شامل ہیں، کی نمائش کی جس کا مقصد انڈیا کو اس بات پر راضی کرنا ہے کہ وہ اپنے روایتی سپلائر روس کے بجائے امریکہ سے فوجی سازوسامان خریدے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انڈیا اپنی مزید پڑھیں