لاہور میں سرکاری آٹا چوری کا بڑا گودام پکڑ اگیا،وہاڑی سے 15 کروڑ روپے مالیت کی گندم برآمد

لاہور میں سرکاری آٹا چوری کا بڑا گودام پکڑ اگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مرغزار کالونی میں گودام سے 2600 تھیلے سرکاری آٹا برآمدہوا ہے،گودام میں سرکاری آٹا ریفائن کرنے کیلئے جدید پلانٹ نصب تھا۔ گودام بنانے والے ملزمان کے خلاف پہلے بھی آٹا سمگلنگ کے مقدمات مزید پڑھیں

انگلینڈ میں ٹماٹروں کی قلت پیدا ہو گئی، مہنگائی سے پریشان شہری دوہری اذیت کا شکار

انگلینڈ میں ٹماٹروں کی قلت پیدا ہو گئی،مہنگائی سے پریشان شہری دوہری اذیت کا شکارہونے لگے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق انگلینڈ کی سپر مارکیٹس میں ٹماٹر میں کمی دیکھی جا رہی ہے، اور تو اور مرچیں، کھیرا اور ککڑی بھی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ برطانوی عوام پہلے ہی بڑھتی مہنگائی مزید پڑھیں

کراچی میں قتل سمیت 40 سے زائد سٹریٹ کرائم وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم گرفتار

 کراچی  پولیس نے قتل سمیت 40 سے زائد سٹریٹ کرائم وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کراچی کی انویسٹی گیشن پولیس شرقی سرکل نے اجرتی قاتل کو حراست میں لے کر تفتیش کی جس پر  ملزم نے قتل سمیت سٹریٹ کرائم کی 40 سے زائد مزید پڑھیں

عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ بار کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات کریں گے 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ بار کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات کریں گے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان نو منتخب باڈی کو کامیابی پر مبارکباد دیں گے،ملاقات میں آئین اور قانون کی بالادستی کے معاملات بھی زیربحث آئینگے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے متعلق بے بنیاد اور جھوٹی خبریں پھیلانے والی بھارتی نیوز ایجنسی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ایک این جی او جس نے جدید ترین غلط معلومات کی مہم پر توجہ مرکوز کی، نے پایا کہ معروف بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹ ایشین نیوز انٹرنیشنل (ANI) پاکستان اور چین کے خلاف پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے غیر موجود ذرائع استعمال کرنے میں ملوث تھا۔ تنظیم نے اس کا انکشاف پاکستان/چین مخالف اثر و رسوخ مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی، شرح سود بڑھانےپر اتفاق

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی ہے جس کے تحت شرح سود (پالیسی ریٹ) میں 2 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت خزانہ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین تکنیکی سطح پر ہونے والی بات چیت میں مزید پڑھیں

غربت سے تنگ 80 سالہ شہری نے سکول میں خاکروب کی نوکری شروع کردی، پھر 3 طلبہ نے مل کر ایسا کام کردیا کہ آپ بھی داد دیں گے

امریکہ میں سکول کے طلبہ نے 80 سالہ خاکروب کیلئے ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ  اکٹھے کرلیے تاکہ وہ ریٹائر ہوسکے اور اپنی باقی ماندہ زندگی آرام سے گزار سکے۔ دی گارڈین کے مطابق 80 سالہ جیمز کی آمدنی صفر کے قریب پہنچ چکی تھی اور ان کے کرائے میں 400 ڈالر کا اضافہ ہوچکا مزید پڑھیں

پنجاب کی نگران حکومت کا کسانوں کے لیے احسن اقدام ، گندم کی نئی قیمت مقرر کردی گئی 

 پنجاب کی نگران حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں1700روپے فی من کا اضافہ کردیا ہے ۔ نئی قیمت 3900روپے فی من مقرر کردی گئی۔  گزشتہ سال محکمہ خوراک نے گندم 2200روپے فی من کے حساب سے خریدی تھی ، رواں سال محکمہ خوراک 35لاکھ ٹن گندم خریدے گا۔ فلورملز کو اس وقت فروخت کی مزید پڑھیں

وہ پاکستانی بینک جس نے سلطنت اومان میں اپنا بینکنگ بزنس اور فنانشل سروسز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) نے سلطنت اومان میں اپنا بینکنگ بزنس اور فنانشل سروسز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آپریشنز بند کرنے کے لیے ایچ بی ایل کو اومان کے مرکزی بینک کی طرف سے اجازت بھی مل گئی ہے۔ سنٹرل بینک آف اومان کی طرف سے مزید پڑھیں

’ اگر سیکیورٹی کے پیسے دینا شروع کردیے تو کرکٹ بورڈ دیوالیہ ہوجائے گا‘ رمیز راجہ بھی کھل کر میدان میں آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ اگر ہر میچ کی سیکیورٹی کے پیسے دینا شروع کردیے تو کرکٹ بورڈ دیوالیہ ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں پنجاب حکومت اور پی سی بی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے لاہور مزید پڑھیں