پنجاب کی نگران حکومت کا کسانوں کے لیے احسن اقدام ، گندم کی نئی قیمت مقرر کردی گئی 

 پنجاب کی نگران حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں1700روپے فی من کا اضافہ کردیا ہے ۔ نئی قیمت 3900روپے فی من مقرر کردی گئی۔ 

گزشتہ سال محکمہ خوراک نے گندم 2200روپے فی من کے حساب سے خریدی تھی ، رواں سال محکمہ خوراک 35لاکھ ٹن گندم خریدے گا۔ فلورملز کو اس وقت فروخت کی جانیوالی سرکاری گندم کی قیمت کا فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا ۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں