ہسپتال میں ماں کے پاس سوئے بچے کو آوارہ کتا اٹھا کر لے گیا ، جان سے مار دیا

بھارتی ریاست  راجستھان کے ضلع سروہی  میں ایک ماہ کا بچہ، جو ایک سرکاری ہسپتال میں اپنی ماں کے پاس سو رہا تھا، کو ایک آوارہ کتا لے گیا اور مار ڈالا۔ بچے کی  لاش ہسپتال کے وارڈ کے باہر پائی گئی۔ پولیس نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا  گیا ہے مزید پڑھیں

درجنوں بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دے دی گئی

پاکستان میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 254 غیر ملکیوں کو قومی شہریت دی گئی جن میں 159 بھارتی بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ سالوں میں چار افغان، تین چینی، چار بنگلہ دیشی، ایک اطالوی، ایک سوئس، تین امریکی، دو کینیڈین اور چار برطانوی افراد مزید پڑھیں

ایک چپس مانگنے پر گرل فرینڈ  کی بوائے فرینڈ  کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش

  آسٹریلیا کے شہر  ایڈیلیڈ میں ایک 42 سالہ خاتون پر آلو کے چپس پر جھگڑے کے بعد  اپنے بوائے فرینڈ پر  کار چڑھانے  کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ خاتون کے بوائے فرینڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنی پارٹنر کی ایک چپس کھالی جس پر اس نے مجھے کار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پٹرول کی قیمت میں ریکارڈ اضافے اور ”منی بجٹ “ سے بھی راضی نہ ہوا ، مزید شرائط رکھ دیں 

 آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول کے معاہدے کے لیے مزید 4شرائط رکھ دی ہیں ۔  ڈان نیوز کے مطابق پاکستان کو قرضوں کے حصول کے لیے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور منی بجٹ کے بعد آئی ایم ایف کی جانب سے مزید مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

 وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا جن کا اطلاق یکم مارچ رات 12 بجے  (منگل اور بدھ کی درمیانی شب ) سے ہوگا۔   اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے  کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پٹرول کی قیمت مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھرسے اضافہ کردیا گیا 

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔  نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 266سے بڑھ کر278روپے ہوگئی ہے ،گھریلو سلنڈر کی قیمت 136 مزید پڑھیں

پنجاب ، کے پی انتخابات از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ ، کل 11 بجے سنایا جائے گا

 سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے حوالے سے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں  سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے  کی۔ چار روزہ سماعت کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ 

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا ہے ۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 94 ہزار 400 روپے ہوگئی ہےجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت257 روپے اضافے سے ایک مزید پڑھیں

 14 سالہ معذور لڑکی کو 11 ماہ تک بداخلاقی کا نشانہ بنانے والا ڈرامائی انداز میں گرفتار

شا لیما ر پولیس نے 14 سالہ معذور لڑکی سے بداخلاقی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا  تھانہ شالیمار کی حدود میں  سفاک ملزم نے  14 سالہ معذور لڑکی کو مبینہ طور پر 11 ماہ تک بداخلاقی کا نشانہ بناتا رہا  پولیس حکام کے مطابق متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ کی جانب سے  بداخلاقی کا مزید پڑھیں

ضمانت منظور ہونے پر عمران خان نے کھڑے ہو کر عدالت کا شکریہ ادا کیا

اقدام قتل کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کھڑے ہو کر عدالت کا شکریہ ادا کیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اقدام قتل کے کیس میں سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو عدالت سے مزید پڑھیں