امریکی ڈالر روپے کے مقابلےمزید گر گیا،سٹاک مارکیٹ 40 ہزار 838 پوائنٹس پر بند

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں سستا ہو کر 260 روپے 93 پیسے پر بند ہوا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی 97 پیسے سستی ہو گئی۔ اس سے قبل صبح کے وقت ڈالر 261 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ گذشتہ روز مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریکارڈ عوام کے سامنے لانے کا اعلان،سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو 300ڈالر سے زیادہ قیمتی تحفہ گھر لیجانے کی اجازت نہیں ہو گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے توشہ خانہ کا تمام ریکارڈ عوام کے سامنے لانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ اراکین، سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو 300ڈالر (تقریباً 80ہزار روپے) سے زیادہ قیمتی تحفہ گھر لیجانے کی اجازت نہیں ہو گی۔  وزیراعظم کی طرف سے یہ بات کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

جاوید اختر پاکستان مخالف بیان پر اداکار شان شاہد بھڑک اٹھے، کرارا جواب دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے نغمہ نگارجاوید اختر کو لاہور میں ہونے والے فیض فیسٹیول میں مدعو کیا گیا تھا جہاں وہ شاعری اور ادب پر بات کرنے کی بجائے پاک بھارت تنازعات اور سیاست کو چھیڑ بیٹھے اور پاکستان کے خلاف یک طرفہ الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ انہوں نے دہشت گردی کے حوالے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی( آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کا بھاؤ 500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونا 429 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 124  روپے کا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزراءچارج چھوڑنے پرسرکاری سامان ساتھ لے گئے ،20،20 گاڑیاں اب بھی ان کے پاس موجود ہیں، نگران وزیر ٹرانسپورٹ کا دعویٰ

 نگران وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا شاہد خان نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے سابق وزرا ءچارج چھوڑتے وقت سرکاری سامان ہمراہ لے گئے ، سابق صوبائی وزراءکے پاس ا ب بھی 20،20سرکاری گاڑیا ں موجودہیں ۔  ڈان نیوز کے مطابق شاہد خان کا کہنا تھا کہ تبدیل ہونے والے سیکریٹریز بھی 10،10سرکاری گاڑیاں مزید پڑھیں

سیاسی گرفتاریاں دینے والوں سے دہشتگردوں والا سلوک کیا جارہاہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کاکہنا ہے کہ جیل بھر وتحریک کے تحت گرفتاریاں دینے والوں کے ساتھ دہشتگردوں والا سلوک کیا جا رہا ہے ۔  ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے کسی رہنما کو اٹک بھیجا جا رہا ہے تو کسی کو لیہ ، یہ مزید پڑھیں

افغانستان نے پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے خلاف نمٹنے میں معاونت کی یقین دہانی کرا دی

 افغانستان نے پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے خلاف نمٹنے میں معاونت کی یقین دہانی کرا دی۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وزیردفاع خواجہ محمد آصف کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد افغانستان کے دورے پر ہے، جس نے پاکستان میں دہشت گردی کی بڑھتی وارداتوں مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک ضمانت دو میں تبدیل ؟ ضلعی انتظامیہ نے 16 ایم پی او کے تحت 77 پی ٹی آئی رہنماﺅں پر پابندی لگاد ی 

اکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز لاہور کے مال روڈ سے جیل بھرو تحریک کا آغاز کیا جس میں سب سے پہلے گرفتاری شاہ محمود قریشی نے دی جبکہ ان کے ساتھ اسد عمر اعظم سواتی اور ولید اقبال بھی موجود تھے جو پولیس وین میں ایک ساتھ سوار ہوئے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس مزید پڑھیں

لیکشن کمیشن کے پاس رکن اسمبلی کو نا اہل کرنے کا اختیار نہیں ہے، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ 

 لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس کسی بھی رکن اسمبلی کو نا اہل کرنے کا اختیار نہیں ہے ، یہ کام صرف عدالت کرسکتی ہے ۔ رکن پنجاب اسمبلی طارق محمود کی نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کا کہنا تھا کہ الیکشن مزید پڑھیں

”جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اعجاز الا حسن فیض حمید کی باقیات ہیں،،

سرگودھا( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی  سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر  مریم نواز نے کہا ہے کہ پانچ کا ٹولہ ملک کے حالات کا ذمے دار ہے، جنرل ریٹائرڈ فیض حمید ٹولے کا سرغنہ ہے، فیض حمید نے کہا تھا نواز شریف کا قد بہت بڑا ہوگیا ہے، اس کو ’کٹ ٹو سائز‘ مزید پڑھیں