سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی( آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کا بھاؤ 500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونا 429 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 124  روپے کا ہوگیا ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر 1826  ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں