جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کو کن شہروں میں رکھا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کو کن شہروں میں رکھا جائے گا؟اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ اسد عمر ڈی جی خان، اعظم سواتی کو رحیم یار خان جیل میں رکھا جائے ،شاہ محمود قریشی اٹک، عمر سرفراز چیمہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا،سپریم کورٹ نے 17 فروری کو غلام محمود ڈوگر کی بحالی حکم سنایا تھا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حکم نامے میں کہاگیاہے کہ غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کی منظوری زبانی طور مزید پڑھیں

اسلام آباد کے گولڈن مین کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے مشہور کردار گولڈن مین کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا۔ اسلام آبادین نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کچھ سادہ لباس لوگوں کو گولڈن مین کو  پکڑنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، پاس ہی دو سے تین لوگ بھی مزید پڑھیں

سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کو کن دو لوگوں کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا؟سینئر صحافی منصور علی خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

سینئر صحافی منصور علی خان نے دعویٰ کیاہے کہ دو افراد کی وجہ سے سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کو عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا، ان افراد کے نام کے پہلے حروف، کے کےاور ایس ایم ہیں،جن کو سیدھا کرنے کیلئے آفتاب سلنا پر دباو ڈالا جارہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی منصور علی مزید پڑھیں

’سلمان رشدی اب زندہ لاش سے زیادہ کچھ نہیں‘ ایرانی فاؤنڈیشن کا حملہ کرنے والے نوجوان کو ایک ہزار مربع میٹر زرعی زمین انعام دینے کا اعلان

ایک ایرانی فاؤنڈیشن نے اس شخص کی تعریف کی ہے جس نے گزشتہ سال متنازعہ مصنف  سلمان رشدی پر حملہ کیا تھا۔ فاؤنڈیشن نے  کہا ہے کہ وہ  حملہ آور کو ایک ہزار مربع میٹر زرعی زمین سے نوازیں گے۔ خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق اگست میں مغربی نیویارک میں ایری جھیل کے قریب منعقدہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے توشہ خانہ کا  2002 سے قبل کا ریکارڈ طلب کر لیا

 لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے 2002 سے قبل کا توشہ خانہ کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کی تفصیلات فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وفاقی کابینہ نے 2002 سے اب تک توشہ خانہ مزید پڑھیں

بھارت میں سابق طالبعلم نے پرنسپل کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

 بھارت میں سابق طالب علم نے مارک شیٹ نہ دینے کے تنازع پر پرنسپل کو پیٹرول چھڑک آگ لگا دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اندور کالج کی پرنسپل گھر سے کسی کام کیلئے باہر نکلیں تو طالب علم آشوتوش شیواستو ان کی گھات میں کھڑا تھا، جیسے ہی پرنسپل قریب آئیں طالب مزید پڑھیں