دبئی میں گینگ نے 17 کروڑ روپے سے زائد کے سگریٹ چرالیے

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں 9 رکنی گینگ نے 17 کروڑ 80 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد مالیت کے سگریٹ چرالیے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی میں 9 افراد کے ایک گینگ نے القصیص کے ایک گودام سے 25 لاکھ درہم ( 17 کروڑ 80 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کے سگریٹ کے 375 ڈبے چرا لیے، مزید پڑھیں

شیخ حمدان نے دبئی میں نئے حکومتی ماڈل کی منظوری دے دی

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم ے دبئی میں نئے حکومتی ماڈل کی منظوری دے دی، جس میں سماجی اثرات، مستقبل کی تیاری اور مقامی ہنر کی نشوونما پر توجہ دی جائے گی، 3 ستونوں پر مشتمل یہ نظام تشخیص کے نئے طریقے متعارف کروا کر خدمات کی فراہمی کو ہموار کرکے کام کے ماحول مزید پڑھیں

حکومت میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے  اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اگر تحریک انصاف کو  الیکشن لڑنا اور ایوان میں ہی آنا تھا تو اسمبلیاں کیوں توڑیں اوراستعفے کیوں دئیے تھے؟، فسادی جماعت مزید پڑھیں

شعیب ملک نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم بات بتا دی

کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہاہے کہ ان کا یہ ہدف ہے کہ کم سے کم 15 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل ہونے تک کھیلتے رہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں شعیب ملک نے کہا کہ  میں ابھی کرکٹ کھیل کر  انجوائے کر رہا ہوں، جب مجھے گراؤنڈ میں اترنا بوجھ لگنا شروع مزید پڑھیں

جنرل باجوہ 2018 کا الیکشن مینیج کر رہے تھے، الیکشن کی رات ان سے کیا بات ہوئی؟ خواجہ آصف نے پردہ اٹھا دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ 2018 کے الیکشن مینیج کر  رہے تھے، انہوں نے الیکشن سے پہلے ہمارے ساتھ ڈیل کی بھی کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوسکی، الیکشن کی رات انہوں نے جنرل باجوہ کو واٹس ایپ پر میسج کرکے الیکشن میں انہیں ہرانے کی پلاننگ مزید پڑھیں

سعودی تاریخ میں پہلی بار ایئرپورٹ پر خواتین طبی عملہ تعینات

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایئرپورٹ پر خواتین طبی عملہ تعینات کردیا گیا، جدہ کا کنگ عبد العزیز ایئرپورٹ خواتین پیرامیڈکس بھرتی کرنے والا مملکت کا پہلا ہوائی اڈا بن گیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبد العزیز ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ خواتین پیرا میڈیکس کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی مزید پڑھیں

محمد زبیر بھی کابینہ کی تعداد پر بول اٹھے

 مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کابینہ تعداد پر اعتراض اٹھا دیا۔انہوں نے وفاقی کابینہ کے حجم پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی بھی اسے سپورٹ نہیں کرسکتا۔ محمد زبیر نے جیو نیوزسے گفتگو میں کہا کہ ہم سمجھتے ہیں امیروں کو زیادہ مزید پڑھیں

عوام ووٹ کی طاقت سے امپورٹڈ حکومت کو شکست دیں‘عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کے ذریعے عوام پر ظلم کیا، ووٹ کی طاقت سے اس امپورٹڈ حکومت کو شکست دیں،تمام لوگوں خاص طور پر وکلاء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو میری پیشی پر بڑی تعداد میں باہر نکلے۔اپنے ویڈیو بیان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

بھارت:جاوید اختر کے دورہ پاکستان سےشدت پسند ہندو ناراض کیوں؟

اپنے دورہ پاکستان کے دوران بھارتی نغمہ نگار اور سابق رکن پارلیمان جاوید اختر نے لاہور میں فیض فیسٹیول میں شرکت کے علاوہ مشاعرے اور اپنی کتاب ‘جادو نامہ’ کے اجراء کی تقریب میں بھی حصہ لیا۔ جاوید اختر کے دورہ پاکستان کی خبر عام ہوتے ہی بھارت میں شدت پسند ہندو تنظیموں اور افراد نے ان کے خلاف محاذ کھول دیا۔بعض افراد نے تو مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گرفتاری سے بچ گئے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گرفتاری سے بچ گئے۔ احتساب عدالت اسلا م آبادنے شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔عدالت نے وکیل ظفر اللہ کی وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست درخواست منظور کر لی۔آج احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی۔شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہوئے،احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مزید پڑھیں