ویمنز پریمیئر لیگ ، بھارتی کھلاڑی اتنی مہنگی فروخت کہ انڈینز نے بابر اعظم کو ٹرول کرنا شروع کردیا

ممبئی ( آن لائن) ویمنز پریمیئر لیگ 2023  (ڈبلیو پی ایل) کے پہلے سیزن میں  سمرتی مندھانا کو ممبئی انڈینز کے ساتھ زبردست  جنگ کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے 3.40 کروڑ روپے (تقریباً 4 لاکھ 10 ہزار ڈالر)  کی فیس میں خریدلیا۔ سمرتی کی ابتدائی قیمت   50 لاکھ روپے رکھی گئی مزید پڑھیں

پیوٹن سے معاملات طے کرنے کے بعد واپس آیا تو سابق آرمی چیف نے کہاروس کے یوکرین پر حملے کی مذمت کرو، عمران خان

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہم نے روس سے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی ، دورہ روس میں ہم نے بھارت کی طرح سستا تیل لینے کی بات کی،میں نے صدر پیوٹن سے طے کرلیا تھا 30 فیصد سستا تیل دیں لیں گے،یہاں واپس آیا تو ہمارے سابق آرمی مزید پڑھیں

‘ دکھ بیان نہیں کرسکتا’، سب کو ہنسانے والے معروف ترک شیف پھوٹ پھوٹ کر رو دیے

دبئی میں مقیم ترکیہ کے شہرہ آفاق شیف کزن براک جو چہرے پر مسکراہٹ سجائے  مزیدار کھانے بنانے کے لیے مشہور ہیں جن کی ویڈیوز دیکھنے والے مداح بھی مسکرائے بغیر نہیں رہ سکتے۔ ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے بعد اب کزن براک کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ  مزید پڑھیں

ترک صدر نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں 3 ماہ کیلئے ہنگامی حالت نافذ کردی

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں 3 ماہ کیلئے ہنگامی حالت نافذ کردی۔ انقرہ میں خطاب سے ترک صدر کا کہنا تھاکہ ہولناک زلزلے کے باعث نقصانات سے امدادی کاموں میں دشواری ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ  جنوبی ترکیہ میں زلزلے کا شکار 10 شہروں کو آفت زدہ مزید پڑھیں

کامران اکمل نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور پشاور زلمی کے بیٹنگ کنسلٹنٹ وکٹ کیپر  بیٹر کامران اکمل نے باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کیلئے فرنچائز کے پہلے پریکٹس سیشن کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

امریکی فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) شکاگو ہائٹس میں مورگن لی مینوفیکچرنگ کی  فیکٹری میں  ایک زبردست آگ بھڑک اٹھی، جس نے پانچ لاکھ  مربع فٹ  پر محیط عمارت کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ این بی سی شکاگو کے مطابق  آگ واشنگٹن ایونیو کے 1100 بلاک میں صبح 6 بجے کے قریب مزید پڑھیں