انتخابات کی تاریخ سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کرنیوالے بنچ سے 4 ججز الگ ہو گئے،باقی بنچ مقدمہ سنتا رہے گا،چیف جسٹس پاکستان

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کرنے والے بنچ سے 4 ججز نے خود کو الگ کرلیا،،چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ 4 معزز ممبرز نے خود کو بنچ سے الگ کرلیاہے، آئین کی تشریح کیلئے عدالت سماعت جاری رکھے گی ، عدالت کا باقی بنچ مقدمہ سنتا رہے مزید پڑھیں

” سرفراز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے ہٹانے کا مشورہ دیا تھا “ شاہد آفریدی نے بیان جاری کر دیا 

سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد لو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے ہٹانے کا مشورہ دیا تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ 8 شروع ہونے سے پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے مجھ مزید پڑھیں

کورونا کی عالمی وبا ءکو پاکستان آئے 3سال مکمل , کتنے لاکھ افراد متاثر ہوئے؟ اعداد وشمار سامنے آ گئے

کورونا وائرس کی عالمی وبا ءکو پاکستان میں آئے 3سال مکمل ہو گئے، اس تمام عرصے کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس سے 15 لاکھ 76 ہزار 795 افراد متاثر ہوئے، جن میں 30 ہزار 641 افراد جاں بحق جبکہ 15 لاکھ 45 ہزار 651 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں، وبا ءسے بچا ﺅ مزید پڑھیں

اٹلی میں کشتی ڈوبنے سے 40 پاکستانیوں کی ہلاکت، وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز نے پاکستانیوں سے اہم درخواست کردی 

وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد طوری نے اٹلی واقعے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ غیرقانونی طریقوں سے بیرون ملک جانے سے گریز کریں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر ساجد طوری نے کہاکہ اٹلی میں کشتی ڈوبنے سے 40 پاکستانی مزید پڑھیں

انتخابات از خود نوٹس: سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج پھر سماعت کرے گا

 پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔  چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا بینچ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مزید پڑھیں

27 فروری پاکستانیوں کے پرامن قوم ہونے کا ثبوت ہے، آئی ایس پی آر

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ‘کے 4 سال مکمل ہونے پر قوم اور مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر کی جانب سے ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘ کے4 برس مکمل ہونے پر جاری بیان میں کہا کہ  بھارت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛مبینہ آڈیو لیکس چینلز پر نشر کرنے سے متعلق پیمرا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ آڈیو لیکس چینلز پر نشر کرنے سے متعلق پیمرا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں مبینہ آڈیو لیکس چینلز پر نشر کرنے سے متعلق پیمرا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

آسٹریلیا نےویمن ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

 آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو19رنز سے شکست دے کر ویمن ٹی 20ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔  جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے مقررہ اورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 137 مزید پڑھیں

عمران خان کی اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیس میں ضمانت میں کل تک توسیع 

عمران خان کیخلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیس میں ضمانت میں کل تک توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں عمران خان کیخلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے عمران خان کی ضمانت میں کل تک مزید پڑھیں

شادی کے دوران ہی دلہن کی موت، افسوسناک خبر

بھارت میں شادی کا سماں سوگ میں تبدیل ہوگیا، شادی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دلہن انتقال کرگئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کےشہر بھاؤ نگر میں ایک دلہن کی سبھاش نگر علاقے میں شادی کی رسومات کے درمیان دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں