‘ الیکشن سے پہلے ترازو کے دونوں پلڑے برابر کیے جائیں ، مریم نواز کا اہم بیان

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ  الیکشن سے پہلے ترازو کے دونوں پلڑے برابر کیے جائیں ، پہلے بے گناہ نواز شریف سے ہوئی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے، پہلے سسیلین مافیا اور گاڈ فادر کے الزامات واپس لینا پڑیں گے پھر الیکشن ہوگا۔ ساہیوال مزید پڑھیں

جنرل (ر) امجد شعیب کی گرفتاری، عمران خان بھی میدان میں آگئے، واضح پیغام دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی گرفتاری کو قابلِ مذمت قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے کہا ’ لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجدشعیب کی قابلِ مذمت گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ سرپرستوں کی آشیرباد سے تبدیلیِ  سرکار کی سازش مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی تاریخ کا سب سے کم ترین سکور ، پوری ٹیم 10 رنز پر آؤٹ 

ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی تاریخ میں کم ترین سکور کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیاہے ، 10 رنز پر پوری ٹیم ہی آؤٹ ہو گئی جبکہ مخالف ٹیم نے محض 2 گیندوں پر ہدف عبور کرتے ہوئے میچ جیت لیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ حیران کن واقعہ آئل آف مین اور سپین کے درمیان” مزید پڑھیں

شاداب خان بھی بابر اعظم پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ مجھے حیرانگی ہوتی ہے جب دنیا کے بڑے کھلاڑی اور لیڈر کپتان پر تنقید ہوتی ہے، پاکستان کا سب سے بڑا کھلاڑی بابر اعظم ہے،بابر اعظم ایک ہیرا ہے ہم اس کے ساتھ زیادتی کررہے ہیں، اسے ہم بہت پریشر میں ڈال رہے ہیں، مزید پڑھیں

فٹ بال میچ کے دوران ترک فٹبال کلب کے مداحوں نے زلزلہ متاثرہ بچوں کیلئے ہزاروں کھلونے گراؤنڈ میں پھینک دیے

 ترک سپر لیگ کے میچ کے دوران فٹ بال کلب  بیسکٹاس  کے فینز  نے زلزلے سے متاثرہ بچوں کو عطیہ کرنے کے لیے میچ کے دوران ہزاروں  کھلونے پچ پر پھینکے۔ میچ کو چار منٹ 17 سیکنڈ کے بعد روک دیا گیا، یہ  اس وقت کی نمائندگی کرتا ہے جب 6 فروری کو 04:17 پر مزید پڑھیں

سیشن کورٹ اسلام آباد؛شہباز گل پر فردجرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

سیشن کورٹ اسلام آباد نے بغاوت کیس میں شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر دی، پی ٹی آئی رہنما فرد جرم 11 مارچ کو عائد کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی چینل “ہم نیوز” کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل بغاوت کیس کی سماعت ہوئی، پی مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی 

پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ (29 شعبان) بروز بدھ کو ہوگا،محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی و وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مغربی ہوائیں 28 فروری کو ملک کے مغربی علاقوں مزید پڑھیں

کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت

قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے،انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی خبردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز ہمارے خاندان میں ایک ننھی پری کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں

سعودی پرولیگ، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک کرلی

سعودی پرولیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کےگولز کا سلسلہ جاری ہے، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک کرلی. پرنس سلطان بن عبدالعزیز سٹیڈیم میں سعودی پرولیگ میں النصر اور داماک کے درمیان میچ میں کرسٹیانورونالڈو چھائے رہے، پہلے ہاف میں ہی ہیٹ ٹرک کرلی،اٹھارہویں منٹ میں پنالٹی پر پہلا گول کیا، پانچ منٹ بعد دوسری مزید پڑھیں