آسٹریلیا نےویمن ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

 آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو19رنز سے شکست دے کر ویمن ٹی 20ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ 

جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے مقررہ اورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 137 رنز بناسکی ، آسٹریلیا کی جانب سےبیتھ مونی  74 ، ایشلے گرینڈر27 اور ایشلے ہیلے 18رنز بنا کر نمایا رہیں ۔جنوبی افریقہ کی جانب سے لورا والوارڈٹ61،، نڈاین ڈی کلرک 25رنربنا کر نمارہیں ۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے شبنم اسماعیل اور مریزانے کیپ نے 2،2کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں