آئی ایم ایف کی شرط پر پوری کرنے کے لئے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر پندرہ ارب روپے کا مزید سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی شرط پر مزید15 ارب کا سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے سیکڑوں لگژری مصنوعات پرسیلز ٹیکس کی شرح پچیس فیصد مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو تحریک انصاف کا صدر مقرر کردیا گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو تحریک انصاف کا صدر مقرر کردیا گیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے دستخطوں سے پرویز الٰہی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے نوٹیفکیشن کی کاپی پرویزالٰہی کو پیش کی۔ چوہدری پرویزالٰہی نے عمران خان سے اظہار تشکر کیا مزید پڑھیں

4 ہفتے کا وقت دے سکتا ہوں نہ ہی ٹرائل کورٹ کی کارروائی معطل کر سکتا ہوں، چیف جسٹس ہائیکورٹ، عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخی کیلئے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ میں 4 ہفتے کا وقت دے سکتا ہوں نہ ہی ٹرائل کورٹ کی کارروائی معطل کر سکتا ہوں،  نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے مبینہ طور پر صحافیوں کی جاسوسی شروع کردی، بڑا الزام لگ گیا

الیکشن کمیشن نے مبینہ طور پر صحافیوں کی جاسوسی شروع کردی،صحافیوں کے بارہا کہنے کے باوجود الیکشن کمیشن کے میڈیا روم سے مائیک والا کیمرہ نہ اتارا جاسکا۔صحافیوں کا کہناہے صحافیوں کی نجی ویڈیوز،گفتگو ریکارڈ کرنا غیرقانونی ہے صحافیوں کیلئے بنائے گئے مخصوص دفتر سے فوراً مائیک والا کیمرہ اتارا جائے۔ خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

طالبات سے چھیڑخانی، درجنوں طالبعلموں کی وومن کالج کے اندر گھسنے کی کوشش، چوکیدار نے روکا تو کیا کیا ؟

طالبات سے چھیڑخانی، وومن کالج کے بیرونی گیٹ سے درجنوں طالبعلموں نے کالج کے اندر گھسنے کی کوشش کی جس کو کالج کے چوکیدار نے روکنے کی کوشش کی جس پر  طالب علموں نے کالج کے چوکیدار اور سیکیورٹی پر مامور دیگر عملے زدوکوب کرنا شروع کر دیا ہاتھا پائی کرتے ہوئے غنڈے طالب علموں مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہو کر بند ہوا؟

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالی کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔  تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277.87 روپے کا ہو کر بند ہوا، گزشتہ روز ڈالر کاروبار کے اختتام پر مزید پڑھیں

سرکاری اور نجی ادارے گیس کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے، کس کے ذمے کتنی رقم واجب الادا ہے ؟

سرکاری اور نجی ادارے گیس کی مد میں 445 ارب کے وفاق کے نادہندہ نکلے۔ دستاویز کے مطابق کھاد سیکٹر سب سے زیادہ 171 ارب کا نادہندہ ہے، کے الیکٹرک گیس کی مد میں 39 ارب روپے کا نادہندہ ہے، پاکستان اسٹیل مل نے گیس کی مد میں 2 ارب سے زائد کرنے ہیں، واپڈا مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت نے شادی کیلئے کم سے کم عمر کا اعلان کردیا

وفاقی شرعی عدالت نے سندھ چائلڈ میرجز ریسٹرکشن ایکٹ 2013 کے تحت شادی کی کم سے کم عمر سے متعلق فیصلہ جاری کر دیاہے ، جس میں قرار دیا گیاہے کہ شادی کیلئے کم سے کم عمر 18 سال ہونا اسلام سے کسی طرح سے بھی متصادم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دی

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق درخواست خارج کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل نے کہاکہ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف کوئی بھی حکم جاری کرنے سے روک رکھا ہے، چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ ہائیکورٹ نے حتمی فیصلے سے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مزید 2 مقدمات درج

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مزید 2مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔  عمران خان کے خلاف پہلا مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ اسلام آباد کے ایس ایچ او کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس لاہور میں درج ہوا ، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جب اسلام مزید پڑھیں