30 ہزار تنخواہ والے کو گروتھ کی ضرورت ہے، اشرافیہ کو نہیں ، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ ن کے رہنما اورسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہناہے کہ 30 ہزار تنخواہ والے کو گروتھ کی ضرورت ہے، اشرافیہ کو گروتھ کی ضرورت نہیں ۔ کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہاکہ ایک قوم بن کر سب سے پہلے کمزور کی بات کی جائے،30 ہزار تنخواہ والے کو مزید پڑھیں

میٹرو بس اور اورنج لائن میں مفت سفر

پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور کے طلبا و طالبات کو میٹرو بس اور اورنج لائن میں مفت سفر کرنے کی سہولت فراہم کر دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ طلبا و طالبات سے میٹرو بس اور مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ 

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چاند کی رویت سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے 56 کمپنیوں کے نمک کی کان کنی کے لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے 56 کمپنیوں کے نمک کی کان کنی کے لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا،جس میں 56 کمپنیوں کے نمک کی کان کنی کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیاگیا،پنجاب کابینہ نے لائسنس منسوخی کی مزید پڑھیں

پاکستان میں زیر حراست تشدد اور جنسی تشدد باعث تشویش ہے: امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین

امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیر حراست تشدد اور جنسی تشدد باعث تشویش ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹیلی فونک  رابطہ ہوا جس میں باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی کردی گئیں

مہنگائی کے ستائے غریب عوام کے لئے بری خبر سامنے آگئی، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، کوکنگ آئل، آٹے اور چائے کی پتی سمیت 39 اشیائے ضروریہ مزید پڑھیں

عوام کو بجلی کا جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں 14 روپے 24 پیسے اضافے کا اعلان

حکومت نے بجلی صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، نیپرا نے بجلی صارفین سے 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک وصولی کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 13 روپے 87 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن کی وفات کو حادثہ دکھائیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و  چیف آرگنائزر مریم نواز کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی جس میں کہا گیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن کی وفات کو حادثہ ظاہر کرنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لیک کی گئی مریم نواز کی مبینہ مزید پڑھیں

پشاور، میٹرک اور انٹر میں کم مارکس لینے والوں کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

پشاورابتدائی وثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر میں کم مارکس لینے والوں کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق تعلیمی بورڈ پشاورنے کہاہے کہ طلبا کو مارکس بڑھانے کیلئے دوسرا موقع دیا جائے گا، انٹر اور میٹرک میں کم نمبر والے طلبا دوبارہ مزید پڑھیں

کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کو زہر دیا گیاتھا، لیگی رہنما جاوید لطیف کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے دعویٰ کیاہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کو زہر دیا گیاتھا،جس نے نوازشریف کو زہر دیا تھا وہ بھی کٹہرے میں آنا چاہئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ ایک مزید پڑھیں