پی ایس ایل، محمد عامر کے بابر اعظم کا موازنہ ٹیل اینڈر سے کرنے پر شاہین آفریدی حیران

بابراعظم نمبر ون کھلاڑی ہیں، بطور کپتان ان کا احترام نہیں کریں گے تو اور کون کرے گا؟: کپتان لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں سنسنی خیز میچز جاری ہیں تاہم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے بابراعظم کے حوالے سے محمد عامر کے حالیہ بیان پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی مزید پڑھیں

ایف نائن پارک میں زیادتی کیس کے ملزمان کی ہلاکت کا معاملہ مشکوک ہو گیا

15فروری کو ملزمان کی گرفتاری ہوئی،متاثرہ لڑکی نے شناخت بھی کیا مگر ٹوئٹ کیا گیا کہ ملزمان کے قریب پہنچ گئے ہیں، ملزمان نے دیگر وارداتوں سے متعلق اہم انکشافات کرنا تھے،ملزمان کو ٹرائل سے قبل ہی جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا گیا۔ ایف نائن پارک میں زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کی مزید پڑھیں

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے انٹرویو دے کر اپنا نقصان کیا

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے وقت کابینہ کا حصہ نہیں تھا،جلدی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہئیے تھی۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی گفتگو پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے انٹرویو دے کر اپنا نقصان کیا۔انہوں نے ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے وقت کابینہ مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ جلد ہو جائے گا

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ معاہدے سے ایک ماہ بعد 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے گا،رواں سال مہنگائی 25 فیصد سے زیادہ رہنے کا تخمینہ طے ہوا ہے،وزرات خزانہ حکام اسلام آباد ( 17 فروری 2023ء) آئی ایم ایف کے ساتھ ایم ای ایف پی مسودہ حتمی مراخل میں داخل اور بنیادی معاشی اہداف پر مزید پڑھیں

عمران خان حملہ کیس میں ایک ملزم کی درخواست ضمانت منظور، دوسرے کی خارج

 گوجرانوالہ (آن لائن) گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان حملہ کیس میں ایک ملزم کی درخواست ضمانت منظور جبکہ دوسرے کی خارج کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمران خان حملہ کیس کی گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی سعودی سپیئرز آف وکٹری فضائی مشق میں گھن گرج، دل گرما دیئے

لاہور ( آن لائن) پاک فضائیہ کے جے ایف 17 اور ایف 16 لڑاکا طیاروں نے سعودی سپیئرز آف وکٹری فضائی مشق میں شاندار جنگی مہارتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کے دل گرما دیئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ نے کہا کہ فضائی مشق سپیئرز آف وکٹری 2023 مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کے خلاف نیب متحرک، انکوائری شروع، جلد طلبی کا امکان

لاہور ( آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف نیب نے باقاعدہ انکوائری شروع کر دی، ان کی جلد طلبی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی” اے آر وائے نیوز “کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا۔ نیب لاہور نے سابق ایکسین ہائی وے رانا اقبال کے الزامات پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، زلزلے سے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس

انقرہ ( آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدارتی محل میں صدر رجب طیب اردوان سےملاقات کی ہے ۔   اس موقع پر شہباز شریف نے قیامت خیز زلزلے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر صدر  اردوان سے افسوس کا اظہار  کیا۔ وزیر اعظم نے  کہا کہ زلزلے سے ہزاروں افراد مزید پڑھیں

مہنگائی سے غریب متاثر ہوتا ہے مگر یہ میری حکومت نہیں: مریم نواز

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب متاثر ہوتا ہے مگر یہ حکومت میری نہیں، ن لیگ مہنگائی کی تب ذمہ دار ہو گی جب نوازشریف پاکستان میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مریم نواز کی نوجوانوں کے مزید پڑھیں

سکھر میں مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

سکھر ( آن لائن) سکھر میں مہنگائی سے پریشان شہری سڑکوں پر نکل آئے، حکومت سے قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق منی بجٹ کے بعد پٹرول سمیت اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے پر سکھر میں شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا، مظاہرین کا کہنا مزید پڑھیں