خیبرپختونخوا میں کل سے میٹرک امتحانات کا آغاز

خیبر پختون خوا میں کل سے میٹرک کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ چیئرمین پشاور بورڈ پروفیسر نصر اللہ یوسفزئی کے حوالے سے بتایا کہ صوبے بھر میں کل سے شروع ہونے والے امتحانات میں 8 لاکھ 81 ہزار سے زائد طلباء، 3 لاکھ 5 ہزار 108 طالبات حصہ لیں گی۔انہوں نے بتایا کہ صوبے مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے ہر ممکن مدد کرے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی جس میں بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے مزید پڑھیں

 فیض آباد دھرنا کیس کی ذمہ داری پنجاب حکومت پر ڈالنے کی کوشش کی گئی: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی فیض آباد دھرنا کیس کی انکوائری نان سٹارٹر نکلی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید تنازعات سے بچنے کے لئے انکوائری بند کر دی گئی اور کسی پر ذمے داری مزید پڑھیں

 لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ڈرائیور کی ٹریک پر ٹرین روک کر پتنگ لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ڈرائیور کی ٹریک پر ٹرین روک کر پتنگ لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ ویڈیو چوہدری طارق شبیر نامی ایکس صارف کی طرف سے اپنے اکائونٹ پر پوسٹ کی گئی ہے۔کیپشن میں صارف کی طرف سے لکھا گیا ہے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی طرف سے صوبہ بھر میں 50ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان

 پنجاب حکومت کی طرف سے’’وزیراعلیٰ روشن گھرانہ پروگرام۔۔۔بل سے نجات روشنی کے ساتھ‘‘کے تحت صوبہ بھر میں 50ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس پروگرام میں 1ارب 26لاکھ روپے کی لاگت سے پنجاب کے 50ہزار شہریوں کو سولر سسٹمز مہیا کیے جائیں گے۔ روشن گھرانہ پروگرام کے تحت مزید پڑھیں

پاک فوج نے مقامی سطح پر اینٹی ٹینک وہیکل تیار کر لی

 پاک فوج نے ’MAAZ‘ کے نام سے مقامی سطح پر اینٹی ٹینک وہیکل تیار کر لی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ اینٹی ٹینک وہیکل پاک ملٹری انجینئرنگ کا شاہکار ہے۔ جدید ترین صلاحیتوں کی حامل یہ وہیکل میدان جنگ کے خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ وہیکل مزید پڑھیں

پاکستان کے ننھے ولاگر بہن بھائی شیراز اور مسکان نے کار خرید لی

 پاکستان کے ننھے ولاگر بہن بھائی شیراز اور مسکان نے کار خرید لی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق شیراز اور مسکان ولاگز میں اپنے گلگت وبلتستان میں واقع خوبصورت گائوں کے مسحور کن نظارے دنیا کو دکھاتے ہیں۔ انہوں نے ایک نئی ویڈیو اپنی گاڑی مداحوں کو دکھائی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد:پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد کے سکولوں کے طالبِ علموں کے لئے بڑی خبر سامنے آگئی ، محکمہ تعلیم کی جانب سے پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ پوٹھوہار اپ ڈیٹس کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا رواں ماہ 28اور29اپریل کو سعودی عرب کادورہ متوقع 

وزیراعظم شہبازشریف کا رواں ماہ 28اور29اپریل کو سعودی عرب کادورہ متوقع  ہے۔  آج ہونے والے معاہدوں  پر وزیراعظم کے دورہ ریاض کے دوران دستخطوں کا امکان ہے،دورے کے دوران معاہدوں پر دستخط نہ ہو سکے تو سعودی ولی عہد کے مئی میں دورہ پاکستان کے دوران دستخط کئے جائیں گے۔ سعودی عرب کی جانب سے مزید پڑھیں

اعظم خان ایف آئی آر میں نامزد ملزم تھا ،اس کے بیان کی حیثیت نہیں،وکیل سلمان صفدر

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ اعظم خان ایف آئی آر میں نامزد ملزم تھا اس لئے بھی اس کے بیان کی حیثیت نہیں،جب اعظم خان کا 164کا بیان ہوا تو جرح کا حق نہیں مزید پڑھیں