پولیس چوکی پر ڈاکووﺅں کا حملہ، 2 اہلکار اغواء، 1 شہید، 1 ڈاکو ہلاک

گھوٹکی میں ڈاکووﺅں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 1 ڈاکو مارا گیا جبکہ 1 پولیس اہلکارشہید ہو گیا۔ڈاکو 2 پولیس اہلکاروں کو اسلحے سمیت اغواء کر کے لے گئے۔روزنامہ جنگ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکووﺅں نے گھوٹکی کے علاقے آندل سندرانی کی پولیس چوکی نمبر مزید پڑھیں

بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ، حکومت نےوفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کر لیا

سرکاری ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نےوفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان بھرتیوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سی جاری کردیے ہیں۔سندھ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان رینجرز ( سندھ رجمنٹ ) میں گریڈ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے پانچ بڑے شہروں میں ہاوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ” اپنی چھت، اپنا گھر” ہاوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہاوسنگ پراجیکٹ کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید،وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری،ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری، کمشنر لاہور اور دیگر مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کا قصور مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے قصور مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قصور میں درج مقدمہ بدنیتی کی بنیاد پر درج کیا گیا،مقصد شیر افضل مروت کو ان کے فرائض کی انجام دہی سے روکنا ہے،درخواست مزید پڑھیں

چیف جسٹس ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا نوٹس لیں،ڈاکٹر یاسمین راشد کا قاضی فائز عیسیٰ کو خط

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس کے نام خط لکھ دیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس کو بتایا ہے کہ ضمنی الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی، ضمنی الیکشن میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن کر دیا گیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے خط میں مزید لکھا مزید پڑھیں

لاہور میں معروف سٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ 

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں سٹیج اداکارہ  عروج کےگھرپر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دن دیہاڑے سٹیج اداکارہ کے گھر پر گولیاں چلائیں۔سٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی ہے جب کہ اس حوالے سے اداکارہ عروج نے الزام لگایا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی نے دیکھ لیا تھا کہ ٹوائلٹ کلینر ملایا گیا تو کھانا کیوں کھایا؟عطا تارڑ نے سوال اٹھا دیا

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ اگر بشریٰ بی بی نے دیکھ لیا تھا کہ ٹوائلٹ کلینر ملایا گیا تو آپ نے کھانا کیوں کھایا؟، پی ٹی آئی میں بشریٰ بی بی کی خوشنودی حاصل کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد کی مزید پڑھیں

خود عمران خان کو کہتے سنا کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں: پی پی رہنما کا انکشاف

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی دعوت دی گئی تھی جس کے لئے وہ خود تحریک انصاف کے پاس گئے لیکن تحریک انصاف نے بات چیت سے انکار کر دیا۔انہوں نے بتایا کہ بانی مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ 

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ ہو گیا،جس سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 42ہزار روپے کا ہو گیا،جبکہ 10گرام سونا 943روپے اضافے سے 2لاکھ 7ہزار 476روپے کا ہے

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی

 وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔وزیراعظم کراچی کے ایک روزہ دورہ کے دوران وزیراعلیٰ ہاوس پہنچے جہاں صوبائی وزراءنے شہباز شریف کا استقبال کیا اور وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کیساتھ ون ٹو ون ملاقات مزید پڑھیں