یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن 10 ارب سے زائد کی نادہندہ، وزیراعظم ریلیف پیکج بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد ( آن لائن) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن خریداری کی مد میں 10 ارب روپے سے زائد کی نادہندہ ہو گئی جس کے سبب وزیراعظم ریلیف پیکج کی بندش کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں مالی بحران پیدا ہو گیا، ادارے کو فنڈز کی فراہمی مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے اردگرد مشکوک اشیاء کی تلاشی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے اردگرد مشکوک اشیاء کی تلاشی لی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زمان پارک میں پولیس اور پارٹی ورکرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔سرچ آپریشن میں میٹل ڈیٹیکٹر کا استعمال کیا جا رہا ہے۔کارکنان زمان پارک کے ارد گرد کھڑی گاڑیوں کا بھی تلاشی لے رہے ہیں، مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی وزیراعظم بننے کے مستحق ہیں

کراچی کی احتساب عدالت میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مابین بھی ملاقات ہوئی اور دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔مصطفی کمال نے کہا آپ سے مل کر خوشی ہوئی میں آپ کو بہت دیکھتا ہوں۔اس موقع پر صحافی نے شاہد خاقان عباسی سے مکالمے میں کہا کہ آپ کو وزیراعظم بننے کی دعا دے رہے ہیں جس پر مصطفیٰ مزید پڑھیں

ایک بار پھر ہماری بہادر پولیس کو نشانہ بنایا گیا، عمران خان کی کراچی پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس آفس پر حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پولیس آفس پر گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ایک بار پھر ہماری بہادر پولیس کو نشانہ بنایا گیا۔عمران خان نے مزید مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے،گورنر سندھ 

کراچی( آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہاکہ نجم سیٹھی اور آئی جی سندھ سے طویل گفتگو ہوئی ہے،گیمز کے نام سے جلد کراچی میں مقابلوں کا انعقاد کرنے جارہے ہیں ،ان کاکہناتھا مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر حملہ: کب کیا ہوا؟

سندھ کے حکام کے مطابق شاہراہ فیصل کے قریب واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) کی عمارت پر حملہ کرنے والے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جمعے کی شب ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ کے پی او حملے میں پولیس کے دو جوان، مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی مذمت

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ نجی  ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا کراچی پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے مزید پڑھیں

نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون ہے؟ حامد میر نے شہبازشریف کا پرانا ٹوئیٹ شیئرکرتے ہوئے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد  (ویب ڈیسک) حکومت کی موجودہ کارکردگی اور مہنگائی کی وجہ سے عوام مایوس دکھائی دیتے ہیں، ایسے میں سینئر صحافی حامد میر نے بھی وزیراعظم شہبازشریف کا پرانا ٹوئیٹ شیئرکرتے ہوئے سوال پوچھ لیا ہے کہ “نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون ہے؟”۔ سینئر صحافی شہبازشریف کا وہ ٹوئیٹ شیئرکررہے تھے جس میں مزید پڑھیں

سعودی ٹیلی کام کمپنی ’توال‘ نے پاکستان میں آپریشنز شروع کردیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ٹیلی کام کمپنی ’توال‘ نے پاکستان میں آپریشنز کا آغاز کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق توال سعودی عرب کی بہت بڑی ٹیلی کام کمپنی ’ایس ٹی سی‘ کی ذیلی کمپنی ہے جس کے سعودی عرب میں ساڑھے 15ہزار ٹاورز ہیں۔ توال نے رواں سال فروری میں پاکستانی ٹیلی کام مزید پڑھیں

 سموں کے غیر قانونی اجراء  پر پی ٹی اے کے کامیاب چھاپے ، پانچ افراد گرفتار

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے سم کارڈز کے غیر قانونی اجراء کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد مقامات پر کامیاب چھاپے مارے گئے۔ مینگورہ سوات میں پی ٹی اے زونل آفس پشاور نے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پشاور کے تعاون مزید پڑھیں