مستعفی ہونے والے چیئرمین نیب نے الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکشافات کر دیئے 

مستعفی ہونے والے چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے کہاہے کہ مجھے کہا گیا کہ فلاں بھائی کوچھوڑ دو،، نیب افسران صرف قانون کی سنیں اور کسی کی مداخلت برداشت نہ کر دیں۔ مستعفی ہونے والے چیئرمین نیب نے نیب ہیڈ کواٹر میں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب افسران غیر قانونی اور مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، عمران خان کے بیان کیخلاف کیس میں وزارت داخلہ سے جواب طلب

پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان کے بیان کیخلاف کیس میں وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عمران خان کے بیان کیخلاف کیس کی پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس ارشد علی نے کی ،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی اور سید شہباز علی دو رکنی بنچ نے دوبارہ سماعت کی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے کمرہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالتی مزید پڑھیں

مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں،عوام جانتے ہیں معاشی تباہی اور مہنگائی سابق حکومت لائی ۔ راولپنڈی میں تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ 4 سال جو تباہی مچائی گئی ، اس سے نجات میں چند مزید پڑھیں

ہم نے کال نہیں دی لیکن پیشی پرکارکنوں کا سمندر نکل آیا، حماد اظہر کا عدالت کے باہر خطاب 

سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے کارکنوں کو کوئی کال نہیں دی گئی ، کارکنان کا سمندر خود سے عدالت کے باہر جمع ہوا ۔  لاہور ہائیکورٹ کے باہر خطاب کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ عمران خان آئین و مزید پڑھیں

’صدر اپنی اوقات سے باہر نکل رہے ہیں‘ الیکشن کی تاریخ پر خواجہ آصف کا ردِ عمل، دیوالیہ کے بیان کی بھی وضاحت کردی

صدرِ مملکت کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے الیکشن کی تاریخ کے اعلان پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صدر کی اوقات ہی نہیں کہ وہ ایسے فیصلے کریں، آئین نے ان کو یہ اختیار ہی نہیں دیا،  وہ اپنی اوقات سے باہر نکل رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے مزید پڑھیں

عمران خان سیتا وائٹ کیس میں 5 سال کے لیے نااہل ہو سکتے ہیں

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان سیتا وائٹ کیس میں 5 سال کے لیے نااہل ہو سکتے ہیں۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان ٹیریان وائٹ کیس میں اپنے سیاسی کیئریر کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔انہوں نے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا درآمد شدہ اشیا پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا فیصلہ

بیرون ملک سے درآمد کی جانے والی لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کیا جارہا ہے جس کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا‘وفاقی وزات خزانہ کے مطابق منی بجٹ میں لگژری اشیاءپر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی منظوری طلب کی گئی ہے. دستاویزات کے مطابق سینکڑوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 70 ایم این ایز کے استعفوں کا معاملہ، عدالت کا متعلقہ حلقوں میں الیکشن روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کے ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک ،اسد عمر سمیت 70 ارکان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے پی ٹی آئی پنجاب کے ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا، تیاریاں مکمل

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز خان ورک کی قیادت میں ٹیم مقامی پولیس کی مدد سے عمران خان کو گرفتار کرے گی۔عمران کو گرفتاری مزید پڑھیں