جیل بھرو تحریک، گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کے بینک اکاونٹس بھی چیک ہوں گے،پولیس کون کونسی دفعات لگائے گی؟

جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے  پی ٹی آئی کارکنان کے بینک اکاونٹس بھی چیک کئے جائیں گے۔ گرفتاریاں نئے مقدمات کے تحت ہو سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماوں یا کارکنان کو  دفعہ 144 کے تحت گرفتار کیا جا سکتا ہے، سڑک بلاک کرنے پر دفعہ مزید پڑھیں

خوف یا کچھ اور؟ پولیس کا تحریک انصاف کے کسی رہنما یا کارکن کو آج گرفتار نہ کرنے کا اعلان

 لاہور پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی رہنما یا کارکن کو آج گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور پولیس کے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی رہنما یا کارکن کو آج گرفتار نہیں کریں گے، مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں پر دوران ڈیوٹی سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد

 کراچی میں پولیس اہلکاروں پر ڈیوٹی کے دوران سمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آئی جی سندھ آفس کی جانب سے جاری حکم نامہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار فرائض کی انجام دہی کے دوران سمارٹ فون استعمال کرتے مزید پڑھیں

حکومت میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے  اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اگر تحریک انصاف کو  الیکشن لڑنا اور ایوان میں ہی آنا تھا تو اسمبلیاں کیوں توڑیں اوراستعفے کیوں دئیے تھے؟، فسادی جماعت مزید پڑھیں

جنرل باجوہ 2018 کا الیکشن مینیج کر رہے تھے، الیکشن کی رات ان سے کیا بات ہوئی؟ خواجہ آصف نے پردہ اٹھا دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ 2018 کے الیکشن مینیج کر  رہے تھے، انہوں نے الیکشن سے پہلے ہمارے ساتھ ڈیل کی بھی کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوسکی، الیکشن کی رات انہوں نے جنرل باجوہ کو واٹس ایپ پر میسج کرکے الیکشن میں انہیں ہرانے کی پلاننگ مزید پڑھیں

محمد زبیر بھی کابینہ کی تعداد پر بول اٹھے

 مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کابینہ تعداد پر اعتراض اٹھا دیا۔انہوں نے وفاقی کابینہ کے حجم پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی بھی اسے سپورٹ نہیں کرسکتا۔ محمد زبیر نے جیو نیوزسے گفتگو میں کہا کہ ہم سمجھتے ہیں امیروں کو زیادہ مزید پڑھیں

عوام ووٹ کی طاقت سے امپورٹڈ حکومت کو شکست دیں‘عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کے ذریعے عوام پر ظلم کیا، ووٹ کی طاقت سے اس امپورٹڈ حکومت کو شکست دیں،تمام لوگوں خاص طور پر وکلاء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو میری پیشی پر بڑی تعداد میں باہر نکلے۔اپنے ویڈیو بیان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گرفتاری سے بچ گئے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گرفتاری سے بچ گئے۔ احتساب عدالت اسلا م آبادنے شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔عدالت نے وکیل ظفر اللہ کی وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست درخواست منظور کر لی۔آج احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی۔شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہوئے،احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مزید پڑھیں

پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے لیے آذربائیجان سے بات چیت کا آغاز کر دیا

پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے لیے آذربائیجان سے بات چیت کا آغاز کر دیا۔ایل این جی اور پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے لیے پاکستانی وفد نے آذربائیجان کا دورہ کیا۔وزیر مملکت پٹرولیم مصنوعات مصدق ملک کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے آذربائیجان کا دورہ کیا۔پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری پٹرولیم محمد محمود مزید پڑھیں

ترکی، شام زلزلے سے پاکستان کو سیکھنا چاہیے: فیصل ایدھی

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں ترکی اور شام میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد ریسکیو ریسپانس اور بلڈنگ کوڈ کے متعلق بہت کچھ سیکھنا چاہیے۔ ترکی کے شہر قہرمان مرعش میں زلزلہ زدگان کی امداد کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا کہ ’ترکی زلزلے مزید پڑھیں