تحریک انصاف نے آڈیو لیکس معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

تحریک انصاف نے آڈیو لیکس کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں  دائر کردہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کی آڈیوز ٹیپ کر کے لیک کی جا رہی ہیں، آڈیو لیک کرنا مزید پڑھیں

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ اس وقت عمران خان ہے: مرتضیٰ وہاب

 پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم مشکل صورتحال سے گزر رہی ہے، اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب نے کہا ہے  کہ تحریک انتشار کا صرف ایک مزید پڑھیں

ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے مری کی ضلعی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے مری کی ضلع کی حیثیت کو بحال کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی بینچ کے جسٹس تنویر سلطان نے مری کی ضلعی حیثیت کو بحال کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنایا اور ساتھ ہی مری ضلع کا درجہ ختم کرنے پر نگران وزیراعلیٰ، مزید پڑھیں

”پرویز الٰہی نے بتایا کہ ایک بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے دوران پتا لگا کہ سلامی 72 کروڑ ہوئی ہے اور ۔۔“خواجہ آصف کا تہلکہ خیز انکشاف 

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیاہے کہ پرویز الٰہی نے مجھے خود بتایا کہ ایک بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی اور پتا چلا کہ سلامی 72 کروڑ روپے ہوئی اور ابھی اکھٹی کیے جانے کا سلسلہ جاری تھا ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال مزید پڑھیں

سرکاری حج عازمین کو 13 لاکھ میں پڑے گا، نجی حج آپریٹرز کا کوٹہ کتنے فیصد بڑھایا گیا؟

اسلام آباد ( آن لائن) رواں سال سرکاری حج عازمین کو 13 لاکھ میں پڑے گا، نجی حج آپریٹرز کا کوٹہ کتنے 40 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حج کیلئے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج قرعہ اندازی سے مستثنیٰ قرار دیدیئے گئے۔ مزید پڑھیں

ٹاس کے موقع پر شاداب کا تعارف شادی شدہ کے طور پر کروایا گیا لیکن جب بابراعظم کی باری آئی تو کیا ہوا؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک)پی ایس ایل سیزن 8 زور شور سے جاری ہے جس میں کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی دلچسپ گفتگو اور واقعات تماشائیوں کو بے حد محظوظ کر رہے ہیں۔ کراچی میں ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے میچ کے ٹاس کے موقع پر بھی دونوں ٹیموں کے کپتانوں اور کمنٹیٹر مزید پڑھیں

امریکی ڈالر روپے کے مقابلےمزید گر گیا،سٹاک مارکیٹ 40 ہزار 838 پوائنٹس پر بند

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں سستا ہو کر 260 روپے 93 پیسے پر بند ہوا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی 97 پیسے سستی ہو گئی۔ اس سے قبل صبح کے وقت ڈالر 261 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ گذشتہ روز مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریکارڈ عوام کے سامنے لانے کا اعلان،سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو 300ڈالر سے زیادہ قیمتی تحفہ گھر لیجانے کی اجازت نہیں ہو گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے توشہ خانہ کا تمام ریکارڈ عوام کے سامنے لانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ اراکین، سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو 300ڈالر (تقریباً 80ہزار روپے) سے زیادہ قیمتی تحفہ گھر لیجانے کی اجازت نہیں ہو گی۔  وزیراعظم کی طرف سے یہ بات کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

جاوید اختر پاکستان مخالف بیان پر اداکار شان شاہد بھڑک اٹھے، کرارا جواب دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے نغمہ نگارجاوید اختر کو لاہور میں ہونے والے فیض فیسٹیول میں مدعو کیا گیا تھا جہاں وہ شاعری اور ادب پر بات کرنے کی بجائے پاک بھارت تنازعات اور سیاست کو چھیڑ بیٹھے اور پاکستان کے خلاف یک طرفہ الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ انہوں نے دہشت گردی کے حوالے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی( آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کا بھاؤ 500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونا 429 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 124  روپے کا مزید پڑھیں