لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے توشہ خانہ کا  2002 سے قبل کا ریکارڈ طلب کر لیا

 لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے 2002 سے قبل کا توشہ خانہ کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کی تفصیلات فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وفاقی کابینہ نے 2002 سے اب تک توشہ خانہ مزید پڑھیں

پاکستان میں تعمیراتی صنعت تباہی کے دہانے پر کیسے پہنچی؟

محمد اعظم غنچی نے 2020 کے آخر میں جب فلیٹس کے لیے ہاؤسنگ پراجیکٹ شروع کیا تو اس وقت سریے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے فی ٹن تھی جو فروری 2023 کے وسط میں تین لاکھ روپے فی ٹن تک پہنچ چکی ہے۔ اعظم غنچی اب پریشان ہیں کہ اپنے تعمیراتی پراجیکٹ پر مزید پڑھیں

چین سے 70 کروڑ ڈالر ملنے کی توقع ہے: وزیر خزانہ

پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بدھ کو کہا ہے کہ حکومت کو رواں ہفتے چین سے 70 کروڑ ڈالر ملنے کی توقع ہے جس سے ملک کے گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کو تقویت ملے گی جو خطرناک حد تک کم ترین سطح تک گر چکے ہیں۔ اسحاق ڈار نے ایک ٹوئٹر پوسٹ مزید پڑھیں

پاکستان آئی ایم ایف کا پانچواں اور ایشیا کا پہلا مقروض ترین ملک ہے‘شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کا استعفیٰ 85 رکنی کابینہ کے منہ پر طمانچہ ہے، استعفیٰ دینے کی دیر تھی کہ نیب کے طلبی نوٹس کا جمعہ بازار لگ گیا ہے۔انہوںنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ صدر مملکت نے الیکشن کی تاریخ دے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کارواں ہفتے معاہدہ ہونے کا امکان

تمام اہم پیشگی شرائط پر عمل آمد کے بعد پاکستان کا رواں ہفتے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ساتھ اسٹاف کی سطح کا معاہدہ متوقع ہے جس کے بعد دیگر دوطرفہ اور کثیرالاقوامی قرض دہندگان سے رقم ملنے کی راہ بھی ہموار ہو جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ضمنی فنانس بل 2023 کی منظوری کے مزید پڑھیں

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ مؤخر

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ مؤخر کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے قانونی ٹیم کی رائے کے بعد معاملہ مؤخر کیا ہے،قانونی ٹیم نے رائے دی کہ غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے،الیکشن کمیشن کے ہونے والے حالیہ مزید پڑھیں

گاؤں سے آئے لوگ ہیں، اللہ نے عزت دی ،اسکا سوال ہوگا : شاداب کا انٹرویو وائرل

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ گاؤں سے آئے ہوئے لوگ ہیں، سادہ زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں

وفاقی وزرا ءکی تنخواہیں و الاؤنسز ختم، لگثرری گاڑیاں واپس، یوٹیلٹی بلز جیب سے ادا کریں گے،کفایت شعاری پالیسی کے تحت فیصلے

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کفایت شعاری پالیسی کے تحت فیصلے کئے گئے جن میں وفاقی وزرا ءکی تنخواہیں و الاؤنسز ختم، بجلی، پانی اور گیس سمیت یوٹیلٹی بلز جیب سے ادا کریں گے، اندرون و بیرون ملک سفر کے دوران اکانومی کلاس میں سفر اور فائیو سٹار ہوٹلز میں رہنے پر پابندی مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیرا سیٹا مول کی نئی قیمت مقرر کر دی

 سر درد اور بخار کی ادویات کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے سر درد اور بخار کی ادویات کی قیمتوں کا تعین کر دیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیرا سیٹا مول 500 ملی گرام کی ایک گولی کی قیمت مزید پڑھیں

گرفتاریاں نہ ہونے کی صورت میں پی ٹی آئی کا پلان بی تیار ، دھرنے کا بھی امکان

تحریک انصاف کی  ’ جیل بھرو تحریک ‘ آج لاہور سے شروع ہو رہی ہے،عمران خان نے خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کر دیا ہے ۔ دیکھنا یہ ہے کہ تحریک کیا رخ کرتی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ پہلے مرحلے میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر مزید پڑھیں