جیل بھرو تحریک، اہم مذہبی جماعت کے سربراہ نے بھی گرفتاری دے دی

مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ  راجہ ناصر عباس جعفری نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے تحت اپنی گرفتاری دے دی۔ انہوں نے رضا کارانہ طور پر گرفتاری دی ہے۔ اس موقع پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ  حکومت اور اس کے مزید پڑھیں

سرگودھا جلسے میں جنرل (ر) فیض حمید پر تنقید لیکن مریم نواز نے جنرل (ر)باجوہ کا نام کیوں نہ لیا؟ رانا ثناءاللہ کا موقف  سامنے آگیا

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ مریم نواز اس وقت بھی جنرل (ر) باجوہ پر تنقید کرتی رہی ہیں جب وہ حاضر سروس تھے ، سرگودھا کے جلسے میں کسی وجہ سے جنرل (ر)باجوہ کا نام مس ہوگیا ہوگا ۔  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کاکہنا تھا کہ ہماری جنرل(ر)باجوہ مزید پڑھیں

فارن ایکسچینج ایکٹ کا مقدمہ، عمران خان نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا، کیا کہا گیا ہے؟

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج  مقدمے  کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے شامل تفتیش ہونے کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)  کو خط لکھ دیا۔ انہوں نے خط کے ساتھ تحریری بیان بھی ارسال کیا ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے شیخ رشید اور تحریک انصاف کے 31اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیخ رشید اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  31 ارکین اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ ان ارکان  کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا  ہے ۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے  27 جنرل اور پانچ مخصوص نشستوں پر  منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال مزید پڑھیں

نیب ٹیم زمان پارک پہنچ گئی

قومی احتساب بیورو (نیب)  کی ٹیم نے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ کر طلبی کا نوٹس دے دیا ۔  تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم طلبی کے نوٹس پر عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے دستخط لینے آئی تھی تاہم عمران خان کی جانب سے نوٹس ان کے مزید پڑھیں

پاکستان کو دوست ملک سے ڈالر مل گئے 

پاکستان کو چین سے 70کروڑڈالر موصول ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق رقم چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کی طرف سے رو ل اوور معاہدے کے بعد موصول ہوئی ہے ،اس سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ پہلے ہی ہوچکا ہے ۔ چین سے ڈالر موصول ہونے کے بعد پاکستان کے مزید پڑھیں

انتخابات کے معاملے پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں فاروق ایچ نائیک نے 2 ججز پر اعتراض اٹھا دیا ، (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ بیان پڑ ھ کر سنایا

سپریم کورٹ میں خیبر پختون خوا اور پنجاب میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران فاروق ایچ نائیک نے بینچ میں شامل جسٹس اعجا ز الاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھا دیاہے ۔عدالت نے سماعت پیر ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں کیس کی مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک کا اگلا مرحلہ، پی ٹی آئی رہنما آج  راولپنڈی میں گرفتاریاں دیں گے

 تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے اگلے مرحلے کے تحت آج راولپنڈی میں گرفتاریاں دی جائیں گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے آج راولپنڈی میں گرفتاریاں دینے کا آغاز نماز جمعہ کے بعد ہو گا، گرفتاری کمیٹی نے منصوبہ بندی کے تحت کارکنوں کو طلب کر لیا۔  مزید پڑھیں

عدلیہ ایسی مثالیں سیٹ نہ کرے کہ نوازشریف 200 پیشیاں بھگتے اور عمران خان کو فوری ضمانت مل جائے: خواجہ آصف

 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ کا الیکشن کے معاملے پر 9 رکنی بینچ خوش آئند ہے، عدلیہ مسئلے کا حل تلاش کرے۔ ایسی مثالیں سیٹ نہ کرے کہ نوازشریف کی 200 پیشیاں اور عمران خان کو فوری ضمانت مل جائے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے 

گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے رانا ثناءاللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یہ معاملہ اگست 2022 کا ہے ، جب تحریک انصاف کی حکومت تھی اور اس وقت گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں رانا ثناءاللہ کے خلاف مقدمہ درج ہوا جو کہ ق لیگ کے مقامی رہنما شاہکاز مزید پڑھیں